Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وژن قابلِ تحسینجنوبی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو کمسن لڑکیاں بازیابکوہلو میں ہیپاٹائٹس کی صورتحال تشویشناک، سول سوسائٹی کی آگاہی واکپنجگور کے روشن مستقبل کیلئے نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ناگزیر ہے، چاکر صدیق بلوچصدر آصف علی زرداری بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک ‘لیختن شٹائن’ پہنچ گئے، ذرائعفنانس ایکٹ : غلط ان پٹ ٹیکس کریڈٹ پر 20 فیصد جرمانہ عائد ہوگاایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھاپمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاریبانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی ہیں کہ عمران خان بالکل فٹ ہیں: خواجہ آصفپاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے، بلال بن ثاقبوزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وژن قابلِ تحسینجنوبی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو کمسن لڑکیاں بازیابکوہلو میں ہیپاٹائٹس کی صورتحال تشویشناک، سول سوسائٹی کی آگاہی واکپنجگور کے روشن مستقبل کیلئے نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ناگزیر ہے، چاکر صدیق بلوچصدر آصف علی زرداری بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک ‘لیختن شٹائن’ پہنچ گئے، ذرائعفنانس ایکٹ : غلط ان پٹ ٹیکس کریڈٹ پر 20 فیصد جرمانہ عائد ہوگاایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھاپمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاریبانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی ہیں کہ عمران خان بالکل فٹ ہیں: خواجہ آصفپاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے، بلال بن ثاقب

ٹریولنگ ٹائم ؛لاہورکی ٹریفک میں بہتری،اسلام آباد اور کراچی کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹریولنگ ٹائم ؛لاہورکی ٹریفک میں بہتری،اسلام آباد اور کراچی کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹریولنگ ٹائم کےحوالےسےلاہورکی ٹریفک میں بہتری آگئی،صوبائی دارالحکومت ورلڈ ٹریفک انڈیکس رپورٹ میں 149ویں درجےپرآگیا۔

ورلڈ ٹریفک انڈیکس رپورٹ کے مطابق لاہورمیں ٹریولنگ ٹائم دنیا کے 149ترقی یافتہ شہروں سےبہترقرار پایا ہے ، سی ٹی او لاہور کے مطابق روڈانفراسٹرکچر،زیروٹالرنس پالیسی اورٹریفک شعورمیں بہتری سےٹریولنگ ٹائم بہترہوا۔

ادارہ جاتی اصلاحات، مؤثرپٹرولنگ، ڈیجیٹل مانیٹرنگ اورکیمرہ چیکنگ سےٹریفک میں بہتری آئی،نئےانڈرپاسز،سگنل فری کوریڈورز، یوٹرنزکی بندش اورون وےکی خلاف ورزی پرکارروائی سےٹریفک بہترہوئی۔

ورلڈ ٹریفک انڈیکس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ لاہورٹریفک مینجمنٹ اورٹریولنگ ٹائم کےحوالےسےپہلےسےزیادہ محفوظ شہرہے،لاہور 2024میں 120ویں جبکہ 2025 میں 129ویں نمبرپرتھا۔

لاہورمیں ٹریولنگ ٹائم کراچی اوراسلام آبادسےبہترہے،بہترین ٹریولنگ ٹائم میں سوئٹزرلینڈ،آسٹریا،سویڈن اورجرمنی کےشہرسرفہرست ہیں۔

سی ٹی او لاہورعبدالرحیم شیرازی کا کہنا ہے کہ قانون کی پاسداری اورروڈسیفٹی کاشعوراجاگرکرنےپرمیڈیاکےمشکورہیں،شہریوں کےتعاون کےبغیر ٹریفک میں بہتری ممکن نہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *