Banner
Daily Sahafat Quetta
October 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
چمن میں صرف 5 گھنٹوں کے دوران ہارٹ اٹیک سے 3 افراد جاں بحقسردی شروع ہوتے ہی کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ بڑھ گئی، شہری شدید مشکلات کا شکارگنداخہ میں بڑی چوری کی واردات پیٹرول پمپ سے 5 لاکھ روپے چوریبلوچستان میں گورنر راج کا نفاذ غیر قانونی اقدام ہوگا، مولانا عبدالواسعآٹے کی قیمتوں کے تعین کے لیے ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر مہر اللہ بادینیترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے ،سلیم کھوسہبلوچستان کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے پر غور، رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت اجلاسنوجوانوں کی آواز چودھری نعیم کریممیر نادر علی ابڑو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ کے ڈائریکٹر لیگل مقررامامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ پاکستانچمن میں صرف 5 گھنٹوں کے دوران ہارٹ اٹیک سے 3 افراد جاں بحقسردی شروع ہوتے ہی کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ بڑھ گئی، شہری شدید مشکلات کا شکارگنداخہ میں بڑی چوری کی واردات پیٹرول پمپ سے 5 لاکھ روپے چوریبلوچستان میں گورنر راج کا نفاذ غیر قانونی اقدام ہوگا، مولانا عبدالواسعآٹے کی قیمتوں کے تعین کے لیے ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر مہر اللہ بادینیترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے ،سلیم کھوسہبلوچستان کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے پر غور، رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت اجلاسنوجوانوں کی آواز چودھری نعیم کریممیر نادر علی ابڑو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ کے ڈائریکٹر لیگل مقررامامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ پاکستان

بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے پر غور، رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت اجلاس

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حنیف جمالی) بلوچستان میں روزگار کے مواقع کے فروغ اور نوجوانوں کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس اتوار کے روز چیف سیکریٹری آفس کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس کی صدارت چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کی۔

اجلاس میں وزیراعظم یوتھ پروگرام بلوچستان کے فوکل پرسن چودھری نعیم کریم سمیت متعلقہ محکموں کے سینئر افسران اور نامزد فوکل پرسنز نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران بلوچستان میں نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے، جاری اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لینے، اداروں کے مابین رابطہ کاری کو مؤثر بنانے اور نوجوانوں کی سہولت کے لیے مزید اقدامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ باہمی تعاون اور مشترکہ کوششوں کے ذریعے بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے بہتر مواقع فراہم کیے جائیں گے اور انہیں بااختیار بنانے کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *