Banner
Daily Sahafat Quetta
October 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1995/21-10-2026منزلِ عقاب: خود کو بدلیں، نفرتوں کو مٹائیں، عوام کو جگائیںکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1995/21-10-2026منزلِ عقاب: خود کو بدلیں، نفرتوں کو مٹائیں، عوام کو جگائیںکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمی

بگھی میں پروٹوکول پر آئی جی اسلام آباد اور کمشنر کو تنقید کا سامنا

بگھی میں پروٹوکول پر آئی جی اسلام آباد اور کمشنر کو تنقید کا سامنا

اسلام آباد: یومِ آزادی کے موقع پر ڈی چوک میں منعقدہ پریڈ کے دوران آئی جی اسلام آباد اور کمشنر و چیئرمین سی ڈی اے کی بگھی میں سوار ہونے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جس کے بعد صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے سرکاری افسران کے بگھی میں پروٹوکول کے استعمال پر سوالات اٹھاتے ہوئے اسے وی آئی پی کلچر اور حکمران اشرافیہ کے طرزِ عمل سے جوڑا۔

صحافیوں اور دیگر عوامی حلقوں کی جانب سے بھی معاملے پر تنقید کی گئی۔ بعض صارفین نے سرکاری عہدیداروں سے عوامی وسائل کے استعمال میں سادگی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دونوں افسران کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ بگھی میں سوار ہونا یومِ آزادی کی تقریب کا حصہ تھا اور اسے غیر ضروری تنقید کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔

سوشل میڈیا پر بعض صارفین نے دیگر ممالک کے حکام کی سادگی کی مثالیں دیتے ہوئے پاکستان میں وی آئی پی کلچر پر بھی سوالات اٹھائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *