Banner
Daily Sahafat Quetta
October 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیشدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے،مولانا قاری مہراللہمفاہمت اور مذاکرات سے ہی سیاسی و آئینی بحرانوں کا پائیدار حل ممکن ہے، جمعیت علماء اسلام نظریاتیکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیشدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے،مولانا قاری مہراللہمفاہمت اور مذاکرات سے ہی سیاسی و آئینی بحرانوں کا پائیدار حل ممکن ہے، جمعیت علماء اسلام نظریاتی

سکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمد

سکھر(رپورٹ اسلم سومرو)ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری، پی ایس پی، کیو پی ایم کے احکامات پر سماجی برائیوں اور منشیات کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف سکھر پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے روہڑی اور پنو عاقل میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران آئی آر لسٹ میں شامل مبینہ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 19 شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف متعلقہ قوانین کے تحت مقدمات درج کرلیے ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ روہڑی پولیس نے ایس ایچ او کی سربراہی میں اپنی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے آئی آر لسٹ میں نامزد مبینہ منشیات سپلائر ملزم راحب عرف راحوں شیخ کو شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے شراب کی 15 بوتلیں برآمد ہوئی ہیں۔ ملزم کے خلاف تھانہ روہڑی میں ایف آئی آر نمبر 313/2026، دفعہ 3/4 پی ایچ او ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔دوسری جانب تھانہ پنو عاقل پولیس نے بھی کارروائی کرتے ہوئے شراب کی بوتلوں سمیت دو ملزمان کاشف علی بوزدار اور عاشق علی لوہار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے شراب کی 4 بوتلیں برآمد ہوئی ہیں۔ دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ پنو عاقل میں ایف آئی آر نمبر 277/2026، دفعہ 3/4 پی ایچ او ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری کے احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ عناصر اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *