Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے، بلال بن ثاقبنیپرا کے نئے کارکردگی قوانین، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں پر شکنجہ سختگل پلازہ کی انتظامیہ نے معلوم نقائص دور نہیں کیے، سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاریپاکستان کا اصل مسئلہ عام آدمی کی بے بسی ہےکمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کا انتظامی افسران کےہمراہ ددر پراجیکٹ سائٹ تحصیل کنراج کا دورہمکہ معاہدہ اجتماعی سلامتی، تزویراتی تعاون وعلاقائی استحکام کیلئے اہم پیشرفت ہے، اسحاق ڈاردشمن اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، ایرانی آرمی چیفنیپال قیامت خیز سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 675 تک پہنچ گئی، 2400 سے زائد لاپتاجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑپاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے، بلال بن ثاقبنیپرا کے نئے کارکردگی قوانین، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں پر شکنجہ سختگل پلازہ کی انتظامیہ نے معلوم نقائص دور نہیں کیے، سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاریپاکستان کا اصل مسئلہ عام آدمی کی بے بسی ہےکمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کا انتظامی افسران کےہمراہ ددر پراجیکٹ سائٹ تحصیل کنراج کا دورہمکہ معاہدہ اجتماعی سلامتی، تزویراتی تعاون وعلاقائی استحکام کیلئے اہم پیشرفت ہے، اسحاق ڈاردشمن اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، ایرانی آرمی چیفنیپال قیامت خیز سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 675 تک پہنچ گئی، 2400 سے زائد لاپتاجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑ

ہنہ اوڑک میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ہنہ اوڑک میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ: ہنہ اوڑک کے علاقے ولی تنگی دوا روڈ پر آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں ٹیوب ویل کے ٹھیکیدار سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے دونوں افراد کا تعلق کوئٹہ شہر سے ہے۔

واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کرنے کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔

دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *