Banner
Daily Sahafat Quetta
September 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
N-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمبلوچستان محکمہ جیل کے ذمے کیسکو کے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے واجب الادابلوچستان میں پاکستان نیوی اور کوسٹ گارڈز کی کارروائی اسمگلنگ ناکام بنادیاپشتون کلچر ڈے امن، محبت، رواداری اور ثقافتی ورثے کا خوبصورت اظہار ہے، بشری رندزندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و روایتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں،نسیم الرحمان ملاخیلپشتون کلچرل ڈے ہماری شاندار تہذیبی و ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا ہے، حاجی ولی محمد نورزئیقلات میں نامعلوم مسلح افراد ایدھی ایمبولینس اغوا کرکے لے گئےصبا فیصل کے طلاق اور خواتین سے متعلق بیان پر بحث چھڑ گئینوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریبN-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمبلوچستان محکمہ جیل کے ذمے کیسکو کے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے واجب الادابلوچستان میں پاکستان نیوی اور کوسٹ گارڈز کی کارروائی اسمگلنگ ناکام بنادیاپشتون کلچر ڈے امن، محبت، رواداری اور ثقافتی ورثے کا خوبصورت اظہار ہے، بشری رندزندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و روایتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں،نسیم الرحمان ملاخیلپشتون کلچرل ڈے ہماری شاندار تہذیبی و ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا ہے، حاجی ولی محمد نورزئیقلات میں نامعلوم مسلح افراد ایدھی ایمبولینس اغوا کرکے لے گئےصبا فیصل کے طلاق اور خواتین سے متعلق بیان پر بحث چھڑ گئینوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل

حکومت بلوچستان نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کوئٹہ شہر میں موبائل انٹرنیٹ سروس کو چند گھنٹوں کے لیے عارضی طور پر معطل کر دیا ہے معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی کے مطابق یہ اقدام عوام کی جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ بعض سیکیورٹی خدشات کے باعث موبائل انٹرنیٹ سروس کو عارضی طور پر بند کیا گیا ہے، تاہم صورتحال معمول پر آتے ہی سروس فوری طور پر بحال کر دی جائے گی انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان شہریوں کے تحفظ کو اولین ترجیح دیتی ہے اور اسی مقصد کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے بابر یوسفزئی نے اس عارضی تکلیف پر عوام سے معذرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت شہریوں کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور پرامن رہیں، کیونکہ تمام اقدامات صرف اور صرف عوام کی حفاظت اور سیکیورٹی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کیے جا رہے ہیں حکام کے مطابق موبائل انٹرنیٹ سروس کی بحالی حالات کی بہتری سے مشروط ہوگی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *