Banner
Daily Sahafat Quetta
August 7, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جسٹس مسرت ہلالی ریٹائر، سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس منعقدوزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرہ ادا کیا، پاکستان کی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیںگنداخہ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم میں مبینہ کٹوتیاں، مستحق خواتین کی دہائیاں،کارروائی کا مطالبہعوامی خدمت ہمارا منشور، حلقے کی ترقی اور عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، عبیداللہ گورگیجروہڑی میں سندھ کا پہلا جدید واٹر فلٹریشن پلانٹ مکمل، افتتاح جلد متوقعمحمد اسلم سیماب رحمن فاؤنڈیشن کے مشن میں باضابطہ شاملعلماء کرام نے ہمیشہ ملک کے اسلامی تشخص اور نظریاتی اساس کا تحفظ کیا، جے یو آئی کوئٹہایواء جی الائنس بلوچستان کا اسماء جتک کے خاندان پر حملوں اور قتل کے واقعات کی مذمت، شفاف تحقیقات کا مطالبہپاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کا مزدور تحریک کو مذید تیز کرنیکا اعلانآسماء جتک کو انصاف دلانا جتک قوم پر فرض ہے، میر خیر اللہ جتکجسٹس مسرت ہلالی ریٹائر، سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس منعقدوزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرہ ادا کیا، پاکستان کی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیںگنداخہ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم میں مبینہ کٹوتیاں، مستحق خواتین کی دہائیاں،کارروائی کا مطالبہعوامی خدمت ہمارا منشور، حلقے کی ترقی اور عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، عبیداللہ گورگیجروہڑی میں سندھ کا پہلا جدید واٹر فلٹریشن پلانٹ مکمل، افتتاح جلد متوقعمحمد اسلم سیماب رحمن فاؤنڈیشن کے مشن میں باضابطہ شاملعلماء کرام نے ہمیشہ ملک کے اسلامی تشخص اور نظریاتی اساس کا تحفظ کیا، جے یو آئی کوئٹہایواء جی الائنس بلوچستان کا اسماء جتک کے خاندان پر حملوں اور قتل کے واقعات کی مذمت، شفاف تحقیقات کا مطالبہپاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کا مزدور تحریک کو مذید تیز کرنیکا اعلانآسماء جتک کو انصاف دلانا جتک قوم پر فرض ہے، میر خیر اللہ جتک

کوئٹہ میں گیس، بجلی اور پٹرول بحران، عوام پریشان

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس کی عدم فراہمی، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پٹرول کی قلت نے شہریوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کے موسم میں بجلی کی طویل بندش نے معمولات زندگی بری طرح متاثر کر دیے ہیں جبکہ گیس کی عدم دستیابی کے باعث گھریلو صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

شہر کے مختلف علاقوں میں پٹرول کی عدم دستیابی یا محدود فراہمی کے باعث موٹر سائیکل سواروں اور گاڑی مالکان کو طویل قطاروں میں انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے تو دوسری جانب گیس کی بندش اور پٹرول کی قلت نے زندگی اجیرن بنا دی ہے۔

عوامی حلقوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گیس، بجلی اور پٹرول کی فراہمی کو فوری طور پر یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔ شہریوں نے خبردار کیا کہ اگر صورتحال میں بہتری نہ آئی تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جا سکتا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *