Banner
Daily Sahafat Quetta
November 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمینئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیبی این پی عوامی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی سے نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقاتمفادات کی تقسیم میں حصہ نہ ملنے کا دکھ۔۔!!بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزارات پر حاضریبدامنی کی بنیادی وجہ ہمارے وطن کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے، نواب ایاز خان جوگیزئیپشتون قوم سیاسی، معاشی اور ثقافتی اختیارات سے محروم ہے، خوشحال خان کاکڑبلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل و بائیومیٹرک سروسز کا معاہدہدیوالی کا تہوار اندھیروں پر اجالے، نیکی کی بدی پر فتح اور امید کی علامت ہے، فیاض محمود شیخکیچ کے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، میر ظہور احمد بلیدی کی ہدایتانڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمینئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیبی این پی عوامی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی سے نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقاتمفادات کی تقسیم میں حصہ نہ ملنے کا دکھ۔۔!!بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزارات پر حاضریبدامنی کی بنیادی وجہ ہمارے وطن کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے، نواب ایاز خان جوگیزئیپشتون قوم سیاسی، معاشی اور ثقافتی اختیارات سے محروم ہے، خوشحال خان کاکڑبلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل و بائیومیٹرک سروسز کا معاہدہدیوالی کا تہوار اندھیروں پر اجالے، نیکی کی بدی پر فتح اور امید کی علامت ہے، فیاض محمود شیخکیچ کے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، میر ظہور احمد بلیدی کی ہدایت

انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمی

کندھ کوٹ (نامہ نگار/عبدالرزاق آزاد) کندھ کوٹ انڈس ہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک میں زوردار تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار تین نوجوان حادثے کا شکار ہو گئے حادثے میں دو نوجوان محمد عامر چنہ اور مدثر چنہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک نوجوان سھیل چنہ شدید زخمی ہو گیا حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور زخمی اور جاں بحق ہونے والے افراد کو کندھ کوٹ کے سول اسپتال منتقل کیا گیا اسپتال میں زخمی سھیل چنہ کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد حالت تشویشناک ہونے کے باعث مزید علاج کے لیے سکہر منتقل کر دیا گیا دوسری جانب حادثے میں جاں بحق ہونے والے دونوں نوجوانوں کی لاشیں اسپتال لائی گئیں جہاں ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں نوجوانوں کی لاشیں گھر پہنچنے پر گھروں میں کہرام مچ گیا جبکہ علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کو اپنی تحویل میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے واقعہ کا مقدمہ درج نہ ہو سکا،

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *