Banner
Daily Sahafat Quetta
November 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مفادات کی تقسیم میں حصہ نہ ملنے کا دکھ۔۔!!بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزارات پر حاضریبدامنی کی بنیادی وجہ ہمارے وطن کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے، نواب ایاز خان جوگیزئیپشتون قوم سیاسی، معاشی اور ثقافتی اختیارات سے محروم ہے، خوشحال خان کاکڑبلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل و بائیومیٹرک سروسز کا معاہدہدیوالی کا تہوار اندھیروں پر اجالے، نیکی کی بدی پر فتح اور امید کی علامت ہے، فیاض محمود شیخکیچ کے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، میر ظہور احمد بلیدی کی ہدایتمحمد زاہد کے بے روزگار دوست کو روزگار کے لیے رکشہ تحفے میں دے دیا، وزیراعلیٰ بلوچستان۔نوجوان نسل کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، سردار کوہیار خان ڈومکیسکول مکمل ہونے سے پہلے اساتذہ کی بھرتی کے اشتہارات جاری کیے جائیں، شکیل قادر خانمفادات کی تقسیم میں حصہ نہ ملنے کا دکھ۔۔!!بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزارات پر حاضریبدامنی کی بنیادی وجہ ہمارے وطن کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے، نواب ایاز خان جوگیزئیپشتون قوم سیاسی، معاشی اور ثقافتی اختیارات سے محروم ہے، خوشحال خان کاکڑبلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل و بائیومیٹرک سروسز کا معاہدہدیوالی کا تہوار اندھیروں پر اجالے، نیکی کی بدی پر فتح اور امید کی علامت ہے، فیاض محمود شیخکیچ کے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، میر ظہور احمد بلیدی کی ہدایتمحمد زاہد کے بے روزگار دوست کو روزگار کے لیے رکشہ تحفے میں دے دیا، وزیراعلیٰ بلوچستان۔نوجوان نسل کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، سردار کوہیار خان ڈومکیسکول مکمل ہونے سے پہلے اساتذہ کی بھرتی کے اشتہارات جاری کیے جائیں، شکیل قادر خان

بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزارات پر حاضری

نوڈیرو (رپورٹ:عابد بھٹو) بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعلیٰ کے ہمراہ گڑھی خدا بخش بھٹو پہنچ کر شہداء کے مزارات پر حاضری ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ نوڈیرو ہاؤس سے گڑھی خدا بخش بھٹو پہنچ گئے۔ جہاں انہوں نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو، بیگم نصرت بھٹو، شہید میر مرتضیٰ بھٹو، شہید شاہنواز بھٹو کے مزارات پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو، ایم این اے خورشید احمد جونیجو، ایم پی اے جمیل احمد سومرو، عبدالفتاح بھٹو، اعجاز احمد لغاری اور دیگر بھی موجود تھے۔
گڑھی خدا بخش بھٹو میں شہداء کے مزارات پر حاضری کے بعد بلاول بھٹو زرداری وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ اور دیگر کے ہمراہ لاڑکانہ میں 600 بستروں پر مشتمل اسپتال کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *