Banner
Daily Sahafat Quetta
September 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ، خوبصورتی اور شہری سہولیات کی بہتری حکومت کی ذمہ داری ہے، میر سرفراز بگٹینصیرآباد میں عوامی فلاح و ترقیاتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے، دادن خان کانگھیہکوئٹہ: سٹی سب ڈویژن میں گرانفروشی کے خلاف کارروائی، 11 افراد گرفتارہنگامی حالات میں ریسکیو 1122 کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، کمشنر سائرہ عطاءبلوچستان میں عالمی یومِ سیاحت 2026 کی تقریب، سیاحتی امکانات، ثقافت اور علاقائی تعاون پر زورڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان کیلئے سعودی سفیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اکرام الدینمطالبات تسلیم نہ ہوئے تو سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے، آل پارٹیز مسلم باغپرائس کنٹرول اور ترقیاتی اسکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، مہراللہ بادینیسرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی ایک ماہ بعد بھی غیر فعالدور دراز علاقوں کے عوام کو بھی طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، بخت محمد کاکڑکوئٹہ بلوچستان کا چہرہ، خوبصورتی اور شہری سہولیات کی بہتری حکومت کی ذمہ داری ہے، میر سرفراز بگٹینصیرآباد میں عوامی فلاح و ترقیاتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے، دادن خان کانگھیہکوئٹہ: سٹی سب ڈویژن میں گرانفروشی کے خلاف کارروائی، 11 افراد گرفتارہنگامی حالات میں ریسکیو 1122 کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، کمشنر سائرہ عطاءبلوچستان میں عالمی یومِ سیاحت 2026 کی تقریب، سیاحتی امکانات، ثقافت اور علاقائی تعاون پر زورڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان کیلئے سعودی سفیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اکرام الدینمطالبات تسلیم نہ ہوئے تو سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے، آل پارٹیز مسلم باغپرائس کنٹرول اور ترقیاتی اسکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، مہراللہ بادینیسرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی ایک ماہ بعد بھی غیر فعالدور دراز علاقوں کے عوام کو بھی طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، بخت محمد کاکڑ

نصیرآباد میں عوامی فلاح و ترقیاتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے، دادن خان کانگھیہ

نصیرآباد۔۔۔
(رپورٹ محمد یونس عمرانی)

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور تحصیل چھتر، یوسی فلیجی کھبڑ واہ کے سرگرم کارکن دادن خان کانگھیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نصیرآباد کے ڈویژنل صدر و مارکیٹ کمیٹی نصیرآباد کے چیئرمین میر محمد بلال صادق عمرانی کی قیادت میں نصیرآباد میں عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے مثبت اثرات عوام تک پہنچ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میر محمد بلال صادق عمرانی عوامی مسائل کے حل اور علاقے کی بہتری کے لیے عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں۔ مارکیٹ کمیٹی کے امور میں بہتری کے ساتھ ساتھ عوام کو درپیش مسائل کو متعلقہ فورمز پر اجاگر کیا جا رہا ہے، جبکہ بنیادی سہولیات کی فراہمی اور علاقے کی ترقی کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔دادن خان کانگھیہ کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت، جمہوریت اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے لیے جدوجہد کرتی آئی ہے۔ پارٹی کارکنان اور عوامی نمائندے باہمی تعاون سے علاقے کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نصیرآباد کے عوام کو درپیش مسائل کے حل، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور جاری ترقیاتی عمل کو مزید تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی میر محمد بلال صادق عمرانی کی قیادت میں عوامی خدمت کا یہ سلسلہ مزید مؤثر انداز میں جاری رہے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *