Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیمری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

پاکستان کا بڑھتا ہوا عالمی کردار، بھارت کا “وشو گرو” بیانیہ کمزور پڑنے لگا


پاکستان نے حالیہ عالمی سفارت کاری میں نمایاں پیش رفت حاصل کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ اور ایران سے متعلق امن مذاکرات میں اپنا کردار مضبوط کیا ہے، جس کے بعد خطے میں اس کی اہمیت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس صورتحال کے نتیجے میں بھارت کے “وشو گرو” اور “وشو بندھو” جیسے بیانیے کو بھی چیلنج کا سامنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر پاکستان کی بڑھتی ہوئی سفارتی سرگرمیوں نے اسے مختلف ممالک کے درمیان رابطہ کار کے طور پر ابھارا ہے، جبکہ بھارت کی خارجہ پالیسی اور کردار پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ بعض مبصرین کے مطابق نئی دہلی کی کوششیں، جن میں پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی پالیسی بھی شامل تھی، خاطر خواہ کامیاب نہیں ہو سکیں۔

ادھر پاکستان کے چین، ایران اور خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم ہوئے ہیں جبکہ امریکہ کے ساتھ بھی روابط میں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ اس کے برعکس بھارت کی بعض سفارتی پوزیشنز میں تناؤ اور تضادات نمایاں ہو رہے ہیں، جس سے اس کے عالمی بیانیے کو چیلنج درپیش ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *