Banner
Daily Sahafat Quetta
November 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دیوالی کا تہوار اندھیروں پر اجالے، نیکی کی بدی پر فتح اور امید کی علامت ہے، فیاض محمود شیخکیچ کے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، میر ظہور احمد بلیدی کی ہدایتمحمد زاہد کے بے روزگار دوست کو روزگار کے لیے رکشہ تحفے میں دے دیا، وزیراعلیٰ بلوچستان۔نوجوان نسل کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، سردار کوہیار خان ڈومکیسکول مکمل ہونے سے پہلے اساتذہ کی بھرتی کے اشتہارات جاری کیے جائیں، شکیل قادر خانبلوچستان میں گورنر راج کے نفاذکا علم نہیں، یہ اسلام آباد کے صاحب اختیار لوگوں کے ہاتھ میں ہے، گورنر بلوچستانکوئٹہ: سینیٹر کامران مرتضیٰ کے گھر پر دھاوا اور اہلِ خانہ کو ہراساں کرنے کی مذمت، حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے، مولانا عبدالرحمن رفیققلعہ سیف اللہ: مولانا فضل الرحمان کے گھر کی غیر قانونی ویڈیو بنانے کے خلاف جمیعت علماء اسلام کا شدید احتجاج، مذمتی مظاہرہایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال نہ ہوئی تو فی کلو ایک ہزار روپے تک پہنچ سکتی ہے، کاشف حیدریقلات سنگداس چیک پوسٹ عذاب بن چکا ہے، سید صادق آغادیوالی کا تہوار اندھیروں پر اجالے، نیکی کی بدی پر فتح اور امید کی علامت ہے، فیاض محمود شیخکیچ کے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، میر ظہور احمد بلیدی کی ہدایتمحمد زاہد کے بے روزگار دوست کو روزگار کے لیے رکشہ تحفے میں دے دیا، وزیراعلیٰ بلوچستان۔نوجوان نسل کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، سردار کوہیار خان ڈومکیسکول مکمل ہونے سے پہلے اساتذہ کی بھرتی کے اشتہارات جاری کیے جائیں، شکیل قادر خانبلوچستان میں گورنر راج کے نفاذکا علم نہیں، یہ اسلام آباد کے صاحب اختیار لوگوں کے ہاتھ میں ہے، گورنر بلوچستانکوئٹہ: سینیٹر کامران مرتضیٰ کے گھر پر دھاوا اور اہلِ خانہ کو ہراساں کرنے کی مذمت، حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے، مولانا عبدالرحمن رفیققلعہ سیف اللہ: مولانا فضل الرحمان کے گھر کی غیر قانونی ویڈیو بنانے کے خلاف جمیعت علماء اسلام کا شدید احتجاج، مذمتی مظاہرہایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال نہ ہوئی تو فی کلو ایک ہزار روپے تک پہنچ سکتی ہے، کاشف حیدریقلات سنگداس چیک پوسٹ عذاب بن چکا ہے، سید صادق آغا

وکلا اور صحافی ایک دوسرے کا ہاتھ اور آنکھ ہیں، حیات قریشی

میرپورخاص(آفاق احمد خان) ​آل سندھ لائرز کنونشن: ممتاز قانون دانوں کی نیشنل پریس کلب آمد، صدر حیات قریشی کو شرکت کی دعوت
​وکلاء اور صحافی ایک دوسرے کا ہاتھ اور آنکھ ہیں، صدر نیشنل پریس کلب حیات قریشی کی یقین دہانی
​تفصیلات کے مطابق نیشنل پریس کلب میرپورخاص میں ممتاز قانون دان صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپورخاص قلندر بخش لغاری، جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپورخاص ابوالحسن نوندانی اور سید اختر حسین شاہ ایڈوکیٹ نے دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نیشنل پریس کلب میرپورخاص کے صدر محمد حیات قریشی سے ملاقات کی اور انہیں کل بروز ہفتہ 7 نومبر کو قریشی بینکوئٹ میرپورخاص میں منعقد ہونے والے “آل سندھ لائرز کنونشن” کے تحت ہونے والے پروگرام میں خصوصی طور پر شرکت کرنے کا دعوت نامہ پیش کیا۔ نیشنل پریس کلب میرپورخاص کے صدر محمد حیات قریشی نے وکلاء حضرات کا دعوت نامہ بخوشی قبول کرتے ہوئے پروگرام میں بھرپور شرکت کرنے کی مکمل یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء اور صحافیوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور یہ دونوں طبقے ایک دوسرے کے ہاتھ اور آنکھ کی حیثیت رکھتے ہیں، انشا اللہ تعالی نیشنل پریس کلب میرپورخاص 7 نومبر کے اس اہم پروگرام میں بھرپور شرکت کرے گا۔ صدر نیشنل پریس کلب کی جانب سے اس یقین دہانی پر ممتاز قانون دان اور صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپورخاص قلندر بخش لغاری نے ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *