Banner
Daily Sahafat Quetta
November 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نوابشاہ آرٹس کونسل عوام کیلئے بہترین تحفہ ہے، نذیر زرداریسردار محمد صالح بھوتانی سے قبائلی شخصیات اور صحافی رہنما کی اہم ملاقاتوکلا اور صحافی ایک دوسرے کا ہاتھ اور آنکھ ہیں، حیات قریشیوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار عصمت بی بی کو بینوولنٹ فنڈ کی مد میں 364000 ہزار روپے ادا کر دیے گئےمستحق شہری کے علاج، روزگار اور بنیادی سہولیات سے محرومی برداشت نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانپشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم این اے نور عالم کا بھانجا و نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحقسونے و چاندی کی قیمتوں میں غیر متوقع طور پر بڑی کمیبانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں، بیرسٹر گوہربرطانیہ اور پاکستان کا نادرا، سائبر کرائم، انسداد منشیات، ویزا فراڈ کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقشورِ عنادل۔۔۔ لفظوں کی خوشبو، احساس کی موسیقی اور محبت کا نغمہنوابشاہ آرٹس کونسل عوام کیلئے بہترین تحفہ ہے، نذیر زرداریسردار محمد صالح بھوتانی سے قبائلی شخصیات اور صحافی رہنما کی اہم ملاقاتوکلا اور صحافی ایک دوسرے کا ہاتھ اور آنکھ ہیں، حیات قریشیوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار عصمت بی بی کو بینوولنٹ فنڈ کی مد میں 364000 ہزار روپے ادا کر دیے گئےمستحق شہری کے علاج، روزگار اور بنیادی سہولیات سے محرومی برداشت نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانپشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم این اے نور عالم کا بھانجا و نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحقسونے و چاندی کی قیمتوں میں غیر متوقع طور پر بڑی کمیبانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں، بیرسٹر گوہربرطانیہ اور پاکستان کا نادرا، سائبر کرائم، انسداد منشیات، ویزا فراڈ کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقشورِ عنادل۔۔۔ لفظوں کی خوشبو، احساس کی موسیقی اور محبت کا نغمہ

سردار محمد صالح بھوتانی سے قبائلی شخصیات اور صحافی رہنما کی اہم ملاقات

کراچی: سردار محمد صالح بھوتانی سے پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر محمد حنیف جمالی اور مختلف قبائل کی اہم شخصیات کی ملاقات، علاقائی مسائل اور سیاسی و سماجی امور پر تبادلہ خیال
کراچی (رپورٹ: محمد حنیف جمالی) کراچی میں سردار محمد صالح بھوتانی سے ان کی رہائش گاہ پر مختلف قبائل سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے ملاقات کی۔
ملاقات میں سردار شہباز خان محمد حسنی میر علی حیدر محمد حسنی، میر صفدر خان مگسی حاجی محمد کریم لانگو، ، سردار فدا محمد نورزئی، نور محمد نورزئی، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ بلوچستان کے صدر محمد حنیف جمالی، آفس سیکرٹری منظور احمد سولنگی، غلام سرور رونجھو اور حاجی عبدالکریم چھٹہ سمیت دیگر شخصیات موجود تھیں۔
اس موقع پر شرکاء نے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی مسائل اور سیاسی و سماجی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں علاقے کی ترقی، عوامی مسائل کے حل، باہمی روابط کے فروغ اور قبائلی شخصیات کے درمیان اتحاد و اتفاق کی اہمیت پر بھی گفتگو کی گئی۔
شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوامی فلاح و بہبود، علاقائی ترقی اور سماجی ہم آہنگی کے لیے باہمی رابطوں اور مثبت کردار کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔
ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *