Banner
Daily Sahafat Quetta
November 8, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم لیگ (ن) بلوچستان میں 8 سے 14 نومبر تک گرینڈ شمولیتی مہم چلائے گی، جمال شاہ کاکڑسکینہ عبداللہ خان کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، عوامی اور خواتین کے مسائل پر گفتگومنفی درجہ حرارت میں گیس کی بندش کسی بڑے انسانی سانحے کا سبب بن سکتی ہے، مولانا قاری مہراللہملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ فارم 47 کی حکومت سے نجات ہے، مولانا عبدالقادر لونیکسی بھی جماعت کی تنظیمی مضبوطی اور فعالیت میں شعبہ مالیات بنیادی اہمیت رکھتا ہے، حاجی صالح محمدوزیراعلیٰ پنجاب سے ننھے محمد صمد کے علاج کے لیئے فوری مدد کی اپیلTENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2340/06-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2320/06-11-2026انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمینئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیمسلم لیگ (ن) بلوچستان میں 8 سے 14 نومبر تک گرینڈ شمولیتی مہم چلائے گی، جمال شاہ کاکڑسکینہ عبداللہ خان کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، عوامی اور خواتین کے مسائل پر گفتگومنفی درجہ حرارت میں گیس کی بندش کسی بڑے انسانی سانحے کا سبب بن سکتی ہے، مولانا قاری مہراللہملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ فارم 47 کی حکومت سے نجات ہے، مولانا عبدالقادر لونیکسی بھی جماعت کی تنظیمی مضبوطی اور فعالیت میں شعبہ مالیات بنیادی اہمیت رکھتا ہے، حاجی صالح محمدوزیراعلیٰ پنجاب سے ننھے محمد صمد کے علاج کے لیئے فوری مدد کی اپیلTENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2340/06-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2320/06-11-2026انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمینئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی

بھارتی میڈیا کا اصل چہرہ سامنے آ گیا

بھارتی میڈیا کے حوالے سے ایک نئی رپورٹ میں سنگین خدشات سامنے آئے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں صحافتی آزادی اور میڈیا کی غیرجانبداری شدید دباؤ کا شکار ہے۔

رپورٹ کے مطابق مودی حکومت کے دور میں بھارتی میڈیا پر سیاسی اثر و رسوخ میں اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث متعدد بڑے نیوز پلیٹ فارمز آزاد صحافت کے بجائے حکومتی بیانیے کو تقویت دیتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس صورتحال نے میڈیا کی ساکھ اور اعتبار پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

مزید کہا گیا ہے کہ بھارتی مین اسٹریم میڈیا میں مسلم مخالف بیانیہ، نفرت انگیز گفتگو اور تقسیم پیدا کرنے والی زبان کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے، جس سے سماجی ہم آہنگی متاثر ہو رہی ہے۔ بعض پروگرامز میں جارحانہ اور شناختی سیاست پر مبنی مواد کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی نشاندہی کی گئی ہے کہ میڈیا میں منظم خاموشی اور خود سنسرشپ کا رجحان بڑھ رہا ہے، جہاں طاقتور سیاسی اور کارپوریٹ حلقوں کے خلاف خبریں اکثر منظر عام پر نہیں آتیں۔

مجموعی طور پر رپورٹ کے مطابق بھارت کا میڈیا صرف معیار کے بحران کا نہیں بلکہ ادارہ جاتی ساکھ کے ایک گہرے مسئلے سے بھی دوچار ہے، جو ملک میں صحافتی آزادی اور جمہوری اقدار پر سوال اٹھا رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *