Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیچمن کوژک کے قریب ٹریفک حادثہ، گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحقملکی صورت حال؛ وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی اہم ملاقاتعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، ایک روز میں 4 ڈالر سے زائد سستا ہوگیاکراچی: تاجر میر رضا علی کی پراسرار موت، قتل یا مالی دباؤ؟ تحقیقات جاریسونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار روپے سے تجاوز کرگیاآزاد کشمیر انتخابات، ن لیگ نے 14 سیٹوں کے ساتھ میدان مار لیا، پیپلز پارٹی کی 5 نشستیںہنگو؛ نجی بینک پر مسلح نقاب پوش افراد کا حملہ، بینک منیجر اور کیشیئر اغواخیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد خوارج جہنم واصل، اسلحہ برآمدتاریخ کے گمشدہ اوراق، پشتون سیاست کا المیہ اور ستر سالہ فریب کا احوالکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیچمن کوژک کے قریب ٹریفک حادثہ، گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحقملکی صورت حال؛ وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی اہم ملاقاتعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، ایک روز میں 4 ڈالر سے زائد سستا ہوگیاکراچی: تاجر میر رضا علی کی پراسرار موت، قتل یا مالی دباؤ؟ تحقیقات جاریسونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار روپے سے تجاوز کرگیاآزاد کشمیر انتخابات، ن لیگ نے 14 سیٹوں کے ساتھ میدان مار لیا، پیپلز پارٹی کی 5 نشستیںہنگو؛ نجی بینک پر مسلح نقاب پوش افراد کا حملہ، بینک منیجر اور کیشیئر اغواخیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد خوارج جہنم واصل، اسلحہ برآمدتاریخ کے گمشدہ اوراق، پشتون سیاست کا المیہ اور ستر سالہ فریب کا احوال

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ٹراما سینٹر آمد، زخمیوں کی عیادت


وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی چمن پھاٹک بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے لیے ٹراما سینٹر پہنچ گئے
زخمیوں کی عیادت کی اور لواحقین سے علاج معالجے کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار
محکمہ صحت کے حکام کو زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
زخمیوں کی مکمل صحت یابی تک ان کا مکمل خیال رکھا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
دہشت گردی کے ایسے واقعات حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان
دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ صرف سیکیورٹی فورسز کی نہیں ہر فرد کی جنگ ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہر شہری کی قربانیاں ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
آزادی کے نام پر بلوچستان کے معصوم شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا بیرونی ایجنڈے کا حصہ ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
قومی یکجہتی سے دہشت گردوں کو شکست دیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
بلوچستان میں قیام امن کے لیے بہنے والا لہو رائیگاں نہیں جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی See less

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *