Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وکالت کا شعبہ ،انصاف یا ناانصافی؟آپﷺ بحیثیت عالمی مدبر و سفارت کارTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیوکالت کا شعبہ ،انصاف یا ناانصافی؟آپﷺ بحیثیت عالمی مدبر و سفارت کارTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے برطرف جج طارق محمود جہانگیری نے بلاسود قرض کی رقم واپس کردی

اسلام آباد (فیاض محمود) اسلام آباد ہائی کورٹ کے برطرف جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے گھر کی تعمیر کے لیے حاصل کیا گیا بلا سود قرض مکمل طور پر واپس کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق جج نے قرض کی باقی ماندہ رقم، جو کہ تقریباً 3 کروڑ روپے تھی، ادا کر دی ہے۔ یاد رہے کہ انہوں نے اپنی رہائش گاہ کی تعمیر کے لیے کروڑوں روپے کا بلا سود قرض لیا تھا، جس کی ماہانہ اقساط ان کی تنخواہ سے کٹوتی کی صورت میں ادا کی جاتی رہی تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عہدے سے برطرفی کے وقت ان پر 3 کروڑ روپے کی رقم واجب الادا تھی، جس کی واپسی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی تھیں۔

بعد ازاں جسٹس (ر) طارق محمود جہانگیری نے تمام بقایا جات ادا کرتے ہوئے قرض کی مکمل رقم جمع کرا دی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *