Banner
Daily Sahafat Quetta
November 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی خواتین کے لیے 15 لاکھ روپے تک بلاسود قرضوں اور جدید کاروباری مواقع کا اعلانبلوچستان کی عابدہ بتول نے تھائی باکسر کو شکست دے کر عالمی ایٹم ویٹ ٹائٹل اپنے نام کرلیاافغان طالبان بگڑتے تعلقات کی وجوہات تسلیم کرنےکو آمادہ نہیں،کابل کو دہشتگردی روکنےکی ذمہ داری پوری کرنا ہوگی، پاکستانایرانی حملوں سے24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں : امریکی اخبار کی تصدیق’ 13 سال تک عوامی خدمت کے بجائے بڑے بڑے دعوے کیے‘، وزیراعظم نےکے پی حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےبائنانس نے سائبر حملے میں چوری ہونے والی رقم میں سے 90 فیصد کی تلافی کردیسوئی گیس کمپنی نے گھریلو کنکشن پر پابندی غیر معینہ مدت تک بڑھادیپاکستان افغانستان سے ہونیوالے دہشتگرد حملوں پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے، نہیں چاہتے پاکستان دہشتگردی کا نشانہ بنے، مارکو روبیوسستی شہرت کے ہاتھوں انسانیت کا قتلایل پی جی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ، ایسوسی ایشن کا 16 نومبر سے فروخت بند کرنے کا اعلانبلوچستان کی خواتین کے لیے 15 لاکھ روپے تک بلاسود قرضوں اور جدید کاروباری مواقع کا اعلانبلوچستان کی عابدہ بتول نے تھائی باکسر کو شکست دے کر عالمی ایٹم ویٹ ٹائٹل اپنے نام کرلیاافغان طالبان بگڑتے تعلقات کی وجوہات تسلیم کرنےکو آمادہ نہیں،کابل کو دہشتگردی روکنےکی ذمہ داری پوری کرنا ہوگی، پاکستانایرانی حملوں سے24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں : امریکی اخبار کی تصدیق’ 13 سال تک عوامی خدمت کے بجائے بڑے بڑے دعوے کیے‘، وزیراعظم نےکے پی حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےبائنانس نے سائبر حملے میں چوری ہونے والی رقم میں سے 90 فیصد کی تلافی کردیسوئی گیس کمپنی نے گھریلو کنکشن پر پابندی غیر معینہ مدت تک بڑھادیپاکستان افغانستان سے ہونیوالے دہشتگرد حملوں پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے، نہیں چاہتے پاکستان دہشتگردی کا نشانہ بنے، مارکو روبیوسستی شہرت کے ہاتھوں انسانیت کا قتلایل پی جی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ، ایسوسی ایشن کا 16 نومبر سے فروخت بند کرنے کا اعلان

افغان طالبان بگڑتے تعلقات کی وجوہات تسلیم کرنےکو آمادہ نہیں،کابل کو دہشتگردی روکنےکی ذمہ داری پوری کرنا ہوگی، پاکستان

وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کے ترجمان کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت بگڑتے دوطرفہ تعلقات کی بنیادی وجوہات تسلیم کرنے پر آمادہ نہیں اور مسلسل پاکستان کی پالیسیوں کو موردِ الزام ٹھہرا رہی ہے۔

وزارتِ اطلاعات کے مطابق پاک افغان تعلقات میں کشیدگی کی بنیادی وجہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشتگردی روکنے میں طالبان حکومت کی مسلسل ناکامی ہے۔ کابل اس اہم مسئلے کو نظر انداز کر رہا ہے، جو دونوں ممالک کے تعلقات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کی الزام تراشی اور کھوکھلی یقین دہانیاں پاک افغان بحران کا حل نہیں۔ کابل کو اپنی سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشتگردی روکنے کی ذمہ داری پوری کرنا ہوگی۔

وزارتِ اطلاعات نے واضح کیا کہ پاکستان اپنی سلامتی کو لاحق خطرات کے خاتمے کے لیے تمام ضروری اقدامات کا حق رکھتا ہے۔ دہشتگردی پاکستان کی ریڈ لائن ہے اور اپنے شہریوں کے تحفظ و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ عوام کے تحفظ کے لیے پاکستان کے عزم کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *