Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل مہنگا اور سونا سستا ہو گیا

اسلام آباد: عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے، جس کی بڑی وجہ تیل کی بڑھتی قیمتیں، امریکی ڈالر کی مضبوطی اور شرح سود میں کمی کی توقعات میں کمی ہے۔

اسپاٹ گولڈ 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,466 ڈالر فی اونس پر آ گیا، جبکہ ماہانہ بنیاد پر سونا 15 فیصد سے زائد گر چکا ہے، جو 2008 کے بعد سب سے بڑی کمی ہے۔ ماہرین کے مطابق امریکی ڈالر کی مضبوطی بھی سونے کی قیمت کم ہونے کی اہم وجہ ہے۔

توانائی کی بڑھتی قیمتوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے، جس کی وجہ سے شرح سود کم کرنے کی گنجائش محدود ہو گئی ہے، اور سرمایہ کار اس سال شرح سود میں کمی کے امکانات کم دیکھ رہے ہیں۔

دوسری جانب برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 115 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی، جس کی وجہ یمن میں حوثی گروپ کے حملے اور مشرق وسطیٰ میں پھیلتی کشیدگی ہے۔ مارچ کے دوران تیل کی قیمتوں میں تقریباً 60 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

دیگر دھاتوں میں چاندی 1.3 فیصد سستی ہوئی، جبکہ پلاٹینم اور پیلیڈیم کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *