Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع’جے یو آئی سینیٹر کے گھر پر 40 افراد کا حملہ، خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا‘الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات روکنے کافیصلہماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، نسیم الرحمٰن خان ملاخیلنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع’جے یو آئی سینیٹر کے گھر پر 40 افراد کا حملہ، خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا‘الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات روکنے کافیصلہماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، نسیم الرحمٰن خان ملاخیل

ایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگا

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)عوامی داد، پیشہ ورانہ کردار کا اعتراف،ایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال ،خوش اخلاقی، عوامی خدمت اور پولیسنگ کی ایک قابل تحسین مثال ۔

پولیسنگ محض وردی، اختیار اور تھانے کی کرسی کا نام نہیں بلکہ اصل پولیسنگ مظلوم کی آواز سننے، سائل کی عزت نفس کا خیال رکھنے اور اسے انصاف کی امید دینے کا نام ہے۔ ایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال اس سوچ کی ایک قابل تحسین مثال بن کر سامنے آئے ہیں۔ ایک بڑے سنے، باشعور، وراثت صلاحیتوں کے حامل اور خوش اخلاق پولیس افسر کی حیثیت سے نعمان اقبال نے تھانے میں بھی ایس ایچ او کی ذمہ داریاں انجام دیں، وہاں اپنے رویے اور عوامی خدمت کے باعث اپنی پہچان قائم کی۔ شہریوں، سائلین اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے ان کے طرز عمل کو سراہا جا رہا ہے۔ ان کی شخصیت کا نمایاں پہلو یہ ہے کہ تھانے آنے والے سائل کو محض ایک درخواست گزار نہیں بلکہ عزت و احترام کا مستحق انسان سمجھتے ہیں۔ سائل کو بیٹھنے کے لیے کرسی دینا، پانی پوچھنا، پوری توجہ سے اس کی بات سننا اور مظلوم کی داد رسی کے لیے سنجیدگی سے کوشش کرنا بظاہر چھوٹی باتیں ہیں، لیکن یہی رویے پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کا رشتہ مضبوط کرتے ہیں۔

شہریوں کے مطابق ایس ایچ او نعمان اقبال نے تھانے میں پیشہ ورانہ مہارت، مستعدی اور ذمہ داری کے ساتھ فرائض انجام دے رہے ہیں۔ تھانے کی کارکردگی، جرائم کے تدارک، شہریوں کی شکایات پر توجہ اور امن و امان کی بہتری کے لیے ان کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔ وہ طویل ڈیوٹی اوقات کے باوجود اپنی ذمہ داریوں کو بھرپور انداز میں نبھانے کی کوشش کرتے ہیں اور ان کا عزم ہے کہ عوام کو پہلے سے بہتر خدمات فراہم کی جائیں۔

بلاشبہ پولیس کے محکمے کو ایسے ہی نوجوان، تعلیم یافتہ، بااخلاق اور فرض شناس افسران کی ضرورت ہے جو اختیارات کو رعب جمانے کے بجائے عوام کی خدمت اور انصاف کی فراہمی کا ذریعہ سمجھیں۔ نعمان اقبال کے لیے شہریوں کا پیغام یہی ہے کہ ویل ڈن، گڈ جاب! آپ کا اچھا رویہ، پیشہ ورانہ انداز اور عوام کے لیے دستیاب رہنے کا جذبہ قابل قدر ہے۔

امید ہے کہ آپ اسی جذبے کے ساتھ اپنی خدمات جاری رکھیں گے، کیونکہ عوام کو صرف طاقتور پولیس نہیں بلکہ بااخلاق، جوابدہ اور عوام دوست پولیس چاہیے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *