Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتکوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقات

عازمین کیلیے پاک حج ایپ پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار، سوالنامہ جاری

اسلام آباد: حج 2026 کے سلسلے میں وزارتِ مذہبی امور نے پاک حج موبائل ایپ پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق عازمین حج کو طبی سوالنامہ جمعہ تک مکمل کرنا ہوگا اور امراض کے بارے میں صرف “ہاں” یا “نہ” میں جواب دینا ہوگا۔ اس سوالنامے کا مقصد عازمین کو مربوط طبی سہولیات فراہم کرنے میں معاونت کرنا ہے۔

سوالنامے میں بلڈ پریشر، دل کی بیماریاں، شوگر، دمہ، گنٹھیا اور تھائی رائیڈ سمیت دیگر اہم طبی معلومات شامل ہیں۔

پاک حج ایپ پر حج ویزا پرنٹ کرنے اور حج پروازوں کے شیڈول کا لنک بھی فراہم کر دیا گیا ہے۔ وزارت کی ہدایت ہے کہ عازمین ایپ کے ذریعے مرحلہ وار نئی معلومات اور اعلانات سے باخبر رہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *