Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
زیارت کراس پر ٹول پلازہ قائم، ٹرانسپورٹرز سے ٹیکس وصولی شروعکوئٹہ میں بھکاریوں کی آڑ میں جرائم کی شکایات، شہریوں میں تشویشحبیب اللہ عارف کو کمشنر مردان ڈویژن چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اکرام الدینمعروف پاکستانی کاروباری شخصیت عبد الرسول بھٹی پی ایف یو جے ملائشیا چیپٹر کے چیئرمین منتخبتربت: مرکزی انجمن تاجران کیچ رجسٹرڈ کا جنرل باڈی اجلاس، بارڈر مسائل پر تشویشسیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ڈی چوک پر کنٹینرز پہنچا دیے گئےوڈھ میں مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحقمرکزِ اسلام کا حیران کن تاریخی سوانحادراک کی سیاست،پروپیگنڈے کے دور میں حقیقت اور ادراک کی جنگنئے صوبے- لفظی جنگ کا حل اور وسائل کا سوالزیارت کراس پر ٹول پلازہ قائم، ٹرانسپورٹرز سے ٹیکس وصولی شروعکوئٹہ میں بھکاریوں کی آڑ میں جرائم کی شکایات، شہریوں میں تشویشحبیب اللہ عارف کو کمشنر مردان ڈویژن چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اکرام الدینمعروف پاکستانی کاروباری شخصیت عبد الرسول بھٹی پی ایف یو جے ملائشیا چیپٹر کے چیئرمین منتخبتربت: مرکزی انجمن تاجران کیچ رجسٹرڈ کا جنرل باڈی اجلاس، بارڈر مسائل پر تشویشسیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ڈی چوک پر کنٹینرز پہنچا دیے گئےوڈھ میں مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحقمرکزِ اسلام کا حیران کن تاریخی سوانحادراک کی سیاست،پروپیگنڈے کے دور میں حقیقت اور ادراک کی جنگنئے صوبے- لفظی جنگ کا حل اور وسائل کا سوال

کراچی: تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل کو ٹکر مار کر فرار، ماں بحق اور جواں سال بیٹا شدید زخمی

کراچی: ڈیفنس میں ایک تیز رفتار ویگو ڈالے کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار ماں جاں بحق اور اس کا بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس نے قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد گاڑی کی تلاش شروع کر دی ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی حاصل کی جا رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ جمعرات کی صبح ڈیفنس فیز 5، چھبیس اسٹریٹ کے قریب پیش آیا۔ متاثرہ خاتون کی شناخت 60 سالہ مقصود زوجہ اللہ دتہ اور زخمی بیٹے کی شناخت 30 سالہ سجاد ولد اللہ دتہ کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

ایس ایچ او درخشان، راشد علی نے بتایا کہ یہ حادثہ سفید رنگ کی ویگو ڈالے کی ٹکر سے پیش آیا اور پولیس نے قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد گاڑی کی تلاش شروع کر دی ہے۔

دوسری جانب گلشن اقبال بلاک 13 میں ایک عمارت کے اندر لفٹ سے گرنے سے 58 سالہ اختر ولد یوسف مسیح جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا اور پولیس اس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *