Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب عہدیداران کو غلام حسین مغل کی مبارکباد

نئی قیادت صحافیوں کی فلاح و بہبود اور آزاد و ذمہ دار صحافت کے فروغ کے لیے مؤثر کردار ادا کرے گی، چیئرمین آواز دیانت میڈیا گروپ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی):
چیئرمین آواز دیانت میڈیا گروپ غلام حسین مغل نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے پیغام میں غلام حسین مغل نے نومنتخب صدر عبدالرزاق سیال، سینئر نائب صدر احتشام الحق، نائب صدور سحرش قریشی، عثمان خان اور بشیر چوہدری، سیکریٹری فرقان راؤ سمیت کابینہ کے دیگر ارکان عابد عباسی، شیراز گردیزی، عون شیرازی، جاوید بھاگٹ اور شکیلہ جلیل کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل پریس کلب صحافی برادری کا ایک اہم ادارہ ہے جو صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور پیشہ ورانہ اقدار کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

غلام حسین مغل نے امید ظاہر کی کہ نئی قیادت صحافیوں کی فلاح و بہبود، پیشہ ورانہ بہتری اور آزاد و ذمہ دار صحافت کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ آواز دیانت میڈیا گروپ ہمیشہ صحافی برادری کے مسائل کو اجاگر کرنے اور مثبت صحافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

آخر میں غلام حسین مغل نے تمام نومنتخب عہدیداران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *