Banner

آپریشن غضب للحق ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری

featured
Share

Share This Post

or copy the link

آپریشن غضب للحق ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری

پاک افواج نے 14/15 مارچ کی درمیانی شب کچھ دیر پہلے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے دیگر ٹیکنیکل تنصیبات کو مزید کامیابی سے نشانہ بنایا ، سیکیورٹی ذرائع

حملوں کے دوران پاک افواج نے قندھار میں انتہائی اہم ٹیکنیکل ایکوپمنٹ سٹوریج ٹنل کو تباہ کر دیا ، سیکیورٹی ذرائع

یہ زیر زمین ٹنل افغان طالبان اور دہشت گرد بطور ٹیکنیکل ایکوپمنٹ سٹوریج استعمال کرتے تھے سیکیورٹی ذرائع

آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں اہداف کے حصول تک جاری رہیں گی

آپریشن غضب للحق ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us