Banner
Daily Sahafat Quetta
September 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمی

امت مسلمہ کو مشترکہ حکمتِ عملی اپنانا ہوگی، مولانا فضل الرحمان

لاہور(م ڈ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں سر جوڑ کر بیٹھنا اور اپنا مشترکہ مستقبل طے کرنا ہوگا امریکا اور یورپ کے ساتھ بعض ممالک کی دوستی کے نتائج آج پوری امت مسلمہ کے سامنے آ رہے ہیں۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بیت المقدس اور فلسطین کا مسئلہ کسی ایک ملک، خصوصاً ایران کا نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ مسلم دنیا کو اس معاملے پر متحد ہو کر واضح حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی۔انہوں نے ملکی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ کا ان کیمرا اجلاس بلایا جائے تاکہ قومی معاملات پر سنجیدگی سے غور کیا جا سکے اور مستقبل کے حوالے سے جامع لائحہ عمل طے کیا جا سکے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان اور اس کے مستقبل کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا ہوگا اور قومی اتحاد کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *