Banner
Daily Sahafat Quetta
September 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمی

میٹا نے انسٹا گرام ڈائریکٹ میسجز کیلئے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سپورٹ ختم کر دی

میٹا نے انسٹا گرام کے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کے لیے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سپورٹ 8 مارچ 2026 سے ختم کر دی ہے۔

کمپنی کی جانب سے صارفین کو الرٹس اور سپورٹ پیج اپ ڈیٹ کے ذریعے آگاہ کیا گیا کہ اب انسٹا گرام میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ میسجنگ دستیاب نہیں ہوگی۔

میٹا کے ترجمان کے مطابق یہ فیچر ختم کرنے کی وجہ یہ ہے کہ بہت کم صارفین اس کا استعمال کر رہے تھے۔ صارفین اپنی چیٹس یا میڈیا کو ڈاؤن لوڈ کر کے محفوظ رکھ سکتے ہیں، اور پرانا ورژن استعمال کرنے والے پہلے ایپ کو اپ ڈیٹ کریں۔

اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن صارفین کے میسجز اور کالز کو مکمل محفوظ بناتی ہے، یہاں تک کہ میٹا بھی اس ڈیٹا تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا۔ صارفین اگر اس فیچر کا فائدہ لینا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ یا فیس بک میسنجر استعمال کر سکتے ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *