Banner

ایران نے بھارت کے 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ایران نے بھارت کے دو بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے محفوظ طور پر گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ان جہازوں پر 92 ہزار ٹن ایل پی جی لدی ہوئی ہے۔

اس سے پہلے ایران نے ترکیہ کے ایک بحری جہاز کو بھی آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی تھی، جس کے بعد فرانس اور اٹلی نے اپنے جہازوں کے لیے ایران سے براہ راست رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایران نے بھارت کے 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us