Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسعکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع

آنکھوں کے فری ہسپتال میں بڑا آپریشن کیمپ، 221 مریضوں کے مفت آپریشن

ڈیرہ غازیخان(رانا رضوان احمد)آنکھوں کے فری ہسپتال میں 221 مریضوں کے مفت آپریشن خوشاب، چکوال، میانوالی، سرگودھا، تلہ گنگ سمیت پنجاب بھر سے مریضوں کی شرکت، فری چیک اپ، ٹیسٹ اور ادویات کی سہولت بھی جاری تفصیل کے مطابق الخدمت ویلفیئر ٹرسٹ (UK) کے زیرِ اہتمام اور چوہدری طالب حسین کی زیرِ سرپرستی الخدمت ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ انتظام آنکھوں کا فری ہسپتال عرصہ دراز سے عوام کو طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے، جہاں روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ کیا جاتا ہے ہسپتال میں آنکھوں کے علاج کے ساتھ ساتھ شوگر، کالا یرقان اور دیگر ضروری ٹیسٹ بھی مفت کیے جاتے ہیں، جبکہ مریضوں کو فری چیک اپ اور مفت ادویات کی سہولت بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ہر ماہ دو مرتبہ آپریشن ڈے کا انعقاد کیا جاتا ہے، جس میں مستحق مریضوں کے مفت آپریشن کیے جاتے ہیں گزشتہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو منعقدہ خصوصی آپریشن کیمپ کے دوران 221 مریضوں کے مفت آپریشن کیے گئے۔ اس موقع پر پنجاب کے مختلف اضلاع اور دور دراز علاقوں سے مریض علاج کی غرض سے ہسپتال پہنچے، جن میں خوشاب، چکوال، میانوالی، سرگودھا اور تلہ گنگ سمیت دیگر علاقوں کے مریض شامل تھے مریضوں اور ان کے لواحقین نے مفت طبی سہولیات کی فراہمی پر الخدمت ویلفیئر ٹرسٹ (UK)، الخدمت ویلفیئر سوسائٹی اور چوہدری طالب حسین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے فلاحی منصوبے مستحق اور غریب مریضوں کے لیے بڑی سہولت کا باعث ہیں الخدمت ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے عوامی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے جن تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد کو علاج معالجے کی مفت سہولیات میسر آ سکیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *