Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسعکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع

لسبیلہ کی پہلی خاتون کمشنر سائرہ عطاء نے کمشنر آفس کا افتتاح کردیا

حب: نمائندہ خصوصی

لسبیلہ ڈویژن کی پہلی خاتون کمشنر سائرہ عطاء نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس اوتھل میں کمشنر آفس کا افتتاح کردیا اور سرکاری امور کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق

کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس اوتھل کا افتتاح کردیا ہے جس کے بعد کمشنر لسبیلہ ڈویژن کے دفتر میں باقاعدہ سرکاری امور کا آغاز ہوگیا۔

لسبیلہ ڈویژن کی پہلی خاتون کمشنر سائرہ عطاء کی جانب سے کمشنر آفس کے افتتاح کے بعد ڈسٹرکٹ کمپلیکس اوتھل میں انتظامی امور کی انجام دہی کا باقاعدہ سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کمشنر لسبیلہ ڈویژن، ڈی آئی جی لسبیلہ ڈویژن سمیت مختلف سرکاری محکموں کے افسران بیٹھ کر سرکاری امور انجام دیں گے۔
ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے فعال ہونے سے ضلع لسبیلہ، حب اور آواران کے عوام کو انتظامی امور اور مختلف سرکاری محکموں سے متعلق مسائل کے حل کے لیے سہولت میسر آئے گی، جبکہ سرکاری دفاتر ایک ہی مقام پر دستیاب ہونے سے عوام کو متعلقہ افسران تک رسائی میں بھی آسانی ہوگی۔
کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطا نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس اوتھل کے احاطے میں پودا بھی لگایا اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمین لسبیلہ چیف ٹرائبل سردار غلام فاروق شیخ،سابق وائس چیئرمین لسبیلہ قادر بخش جاموٹ،چیئرمین میونسپل کمیٹی اوتھل سید سومار شاہ کاظمی نے بھی پودے لگائے،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ،ایس ایس پی لسبیلہ نجیب اللہ پندرانی،اے ڈی سی جنرل لسبیلہ سراج کریم بلوچ،اے ڈی سی ریونیو آفتاب احمد لاسی،اسسٹنٹ کمشنر اوتھل میرمن کاکڑ،اسسٹنٹ کمشنر کنراج کشش چوہدری،تحصیلدار اوتھل حبیب اللہ کھوسہ،صحافی محمد عمر لاسی،وائس چیئرمین اوتھل وسیم احمد لاسی،جنرل کونسلر میونسپل کمیٹی اوتھل نصیر احمد لنگاہ،اسسٹنٹ میونسپل کمیٹی عبداللہ رونجھو،شفیع محمد دودا،کیشیئر ڈی سی آفس غلام اکبر شیخ،سپرنٹنڈنٹ کمشنر آفس غلام مرتضیٰ شیخ سمیت دیگر موجود تھے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *