Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسعکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع

ٹیچر ڈے کی پروقار تقریب، چوہدری ساجد محمود کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نواز دیا گیا

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی) ٹیچر ڈے کی پروقار تقریب کے حوالے سے چوہدری ساجد محمود کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا ٹیچر ڈے کے موقع پر اساتذہ کرام کی خدمات اور بہترین کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بہاولنگر میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ اکرام کو شیلڈ اور اعزازات سے نوازا گیا تقریب میں چشتیاں سے تعلق رکھنے والے چوہدری ساجد محمود ایس ایس ٹی گورنمنٹ ایلمیٹری سکول حسین کالونی چشتیاں اسپیشل اسکواڈ منسٹر ایجوکیشن کو بھی ہیرو اوارڈ سے نوازا گیا اس شاندار کامیابی پر چشتیاں کے اساتذہ دوست احباب کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی نائب صدر انجمن تاجران و صدر پریس کلب چشتیاں محمد کاشف بھٹی کی جانب سے بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور بیسٹ ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی گئ اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا اللہ پاک انہیں مستقبل میں بھی اسی جذبے اور لگن کے ساتھ شعبہ تعلیم میں خدمات سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائےچوہدری شبیر ایڈوکیٹ اور سابقہ صدر بار چشتیاں نے بھی مبارک باد پیش کی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *