Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسعکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع

پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری، ڈالر 277.01 روپے پر آگیا

کراچی: انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری کا سلسلہ جاری رہا، جس کے بعد امریکی ڈالر مزید ایک پیسہ سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک اور مارکیٹ ذرائع کے مطابق جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت ایک پیسے کی کمی سے 277.02 روپے سے کم ہوکر 277.01 روپے پر آگئی۔ گزشتہ روز ڈالر 277.02 روپے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر اہم عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط رہی اور ڈالر انڈیکس 102.23 کی سطح پر برقرار رہا۔

امریکی فیڈرل ریزرو کی آئندہ اجلاس میں شرح سود میں اضافے کے امکانات محدود دکھائی دے رہے ہیں۔ سی ایم ای فیڈ واچ ٹول کے مطابق 28 اکتوبر کے اجلاس میں 25 بیسس پوائنٹس اضافے کا امکان 19 فیصد ظاہر کیا گیا ہے۔

ادھر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ برینٹ کروڈ 2.28 ڈالر اضافے سے 102.28 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی آئی 1.66 ڈالر اضافے سے 89.94 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔

خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ خلیج اور آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث سپلائی خدشات اور امریکی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کے باعث پیداوار متاثر ہونا بتایا گیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *