Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پشاور بی آر ٹی کیلئے مزید 50 بسیں خرید لی گئیں، مجموعی تعداد 296 ہوجائے گیبلوچستان کے تمام صحافیوں کیلئے ڈی جی پی آر کے ذریعے ماہانہ وظیفہ مقرر کیا جائے، محمد حنیف جمالیوزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وژن قابلِ تحسینجنوبی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو کمسن لڑکیاں بازیابکوہلو میں ہیپاٹائٹس کی صورتحال تشویشناک، سول سوسائٹی کی آگاہی واکپنجگور کے روشن مستقبل کیلئے نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ناگزیر ہے، چاکر صدیق بلوچصدر آصف علی زرداری بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک ‘لیختن شٹائن’ پہنچ گئے، ذرائعفنانس ایکٹ : غلط ان پٹ ٹیکس کریڈٹ پر 20 فیصد جرمانہ عائد ہوگاایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھاپمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاریپشاور بی آر ٹی کیلئے مزید 50 بسیں خرید لی گئیں، مجموعی تعداد 296 ہوجائے گیبلوچستان کے تمام صحافیوں کیلئے ڈی جی پی آر کے ذریعے ماہانہ وظیفہ مقرر کیا جائے، محمد حنیف جمالیوزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وژن قابلِ تحسینجنوبی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو کمسن لڑکیاں بازیابکوہلو میں ہیپاٹائٹس کی صورتحال تشویشناک، سول سوسائٹی کی آگاہی واکپنجگور کے روشن مستقبل کیلئے نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ناگزیر ہے، چاکر صدیق بلوچصدر آصف علی زرداری بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک ‘لیختن شٹائن’ پہنچ گئے، ذرائعفنانس ایکٹ : غلط ان پٹ ٹیکس کریڈٹ پر 20 فیصد جرمانہ عائد ہوگاایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھاپمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاری

بانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی ہیں کہ عمران خان بالکل فٹ ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نے ان کی صحت سے متعلق واضح کیا ہے کہ وہ الحمدللہ بالکل فٹ ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کی بہن خود ڈاکٹر ہیں اور انہوں نے ڈاکٹروں کے ہمراہ اپنے بھائی سے ملاقات کی تھی، جبکہ ان کا بلڈ پریشر بھی چیک کیا گیا جو معمول کے مطابق تھا۔

وزیر دفاع نے کہا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق بعض حلقوں کی جانب سے تشویش کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے، جبکہ ان کے مطابق عمران خان کی صحت خراب ہونے سے متعلق غیر ملکی میڈیا میں چلنے والی اطلاعات درست نہیں۔

خواجہ آصف نے الزام عائد کیا کہ بعض عناصر عمران خان کی صحت سے متعلق خبریں سیاسی مقاصد اور احتجاجی سرگرمیوں کو تقویت دینے کے لیے استعمال کر رہے ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *