Banner
Daily Sahafat Quetta
August 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ڈاکٹر سید رضا عباس زیدینوشکی، کمسن بچی کے مبینہ زیادتی و قتل کیس کے تمام 3 نامزد ملزمان گرفتارنوشکی میں کمسن بچی بی بی صبیہ کیس، تینوں نامزد ملزمان گرفتار، بابر یوسفزئی نے پولیس کارروائی کو سراہا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے اعلان سے کورٹ کچہری کا چکر ختملشکری رئیسانی کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت، سیاسی قیادت کو آزادانہ کردار ادا کرنے دیا جائے: میر عزیز مریپاکستان میں صرف بیوروکریسی احتساب سے بالاتر رہی، خواجہ آصفایران کا متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰواشک: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاکطلباء کے جائز مسائل کا حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، حبیب الرحمن کاکڑعلماء کرام خانقاہوں اور حجروں سے نکل کر امن کا پیغام عام کریں، مولانا محمد طاہر توحیدیڈاکٹر سید رضا عباس زیدینوشکی، کمسن بچی کے مبینہ زیادتی و قتل کیس کے تمام 3 نامزد ملزمان گرفتارنوشکی میں کمسن بچی بی بی صبیہ کیس، تینوں نامزد ملزمان گرفتار، بابر یوسفزئی نے پولیس کارروائی کو سراہا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے اعلان سے کورٹ کچہری کا چکر ختملشکری رئیسانی کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت، سیاسی قیادت کو آزادانہ کردار ادا کرنے دیا جائے: میر عزیز مریپاکستان میں صرف بیوروکریسی احتساب سے بالاتر رہی، خواجہ آصفایران کا متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰواشک: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاکطلباء کے جائز مسائل کا حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، حبیب الرحمن کاکڑعلماء کرام خانقاہوں اور حجروں سے نکل کر امن کا پیغام عام کریں، مولانا محمد طاہر توحیدی

پمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاری

اسلام آباد: وزارت قومی صحت نے پمز اسپتال میں مختلف انتظامی اور طبی عہدوں پر نئی تعیناتیوں اور اضافی چارجز کے احکامات جاری کردیے، جن کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

احکامات کے مطابق این آئی ایچ اسلام آباد کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد سلمان کو تین سالہ ڈیپوٹیشن پر پمز کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا ہے۔ انہیں این آئی ایچ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا اضافی چارج بھی سونپا گیا ہے۔

ڈاکٹر الطاف حسین کو جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر (غیر طبی) جبکہ ڈاکٹر نزہت یاسمین کو جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر چلڈرن اسپتال کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

اسی طرح ڈاکٹر شمائلہ کو پروفیسر و سربراہ شعبہ آبسٹریٹکس و گائناکالوجی، ڈاکٹر رحمٰنہ وارث کو ایسوسی ایٹ پروفیسر پیڈیاٹرکس اور ڈاکٹر امینہ کو سینئر رجسٹرار آبسٹریٹکس و گائناکالوجی کا عارضی اضافی چارج سونپا گیا ہے۔

شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے اسسٹنٹ رجسٹرار حسن اشرف کو بھی تین ماہ کے لیے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

دوسری جانب سانحہ پمز کی انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر سی ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل کیپیٹل ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر عبدالرحمٰن کو معطل کردیا گیا ہے، جبکہ محمد احسن، ڈائریکٹر فائر سروسز، کو قائم مقام ڈائریکٹر جنرل کیپیٹل ایمرجنسی سروسز مقرر کردیا گیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *