Banner
Daily Sahafat Quetta
August 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ڈاکٹر سید رضا عباس زیدینوشکی، کمسن بچی کے مبینہ زیادتی و قتل کیس کے تمام 3 نامزد ملزمان گرفتارنوشکی میں کمسن بچی بی بی صبیہ کیس، تینوں نامزد ملزمان گرفتار، بابر یوسفزئی نے پولیس کارروائی کو سراہا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے اعلان سے کورٹ کچہری کا چکر ختملشکری رئیسانی کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت، سیاسی قیادت کو آزادانہ کردار ادا کرنے دیا جائے: میر عزیز مریپاکستان میں صرف بیوروکریسی احتساب سے بالاتر رہی، خواجہ آصفایران کا متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰواشک: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاکطلباء کے جائز مسائل کا حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، حبیب الرحمن کاکڑعلماء کرام خانقاہوں اور حجروں سے نکل کر امن کا پیغام عام کریں، مولانا محمد طاہر توحیدیڈاکٹر سید رضا عباس زیدینوشکی، کمسن بچی کے مبینہ زیادتی و قتل کیس کے تمام 3 نامزد ملزمان گرفتارنوشکی میں کمسن بچی بی بی صبیہ کیس، تینوں نامزد ملزمان گرفتار، بابر یوسفزئی نے پولیس کارروائی کو سراہا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے اعلان سے کورٹ کچہری کا چکر ختملشکری رئیسانی کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت، سیاسی قیادت کو آزادانہ کردار ادا کرنے دیا جائے: میر عزیز مریپاکستان میں صرف بیوروکریسی احتساب سے بالاتر رہی، خواجہ آصفایران کا متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰواشک: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاکطلباء کے جائز مسائل کا حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، حبیب الرحمن کاکڑعلماء کرام خانقاہوں اور حجروں سے نکل کر امن کا پیغام عام کریں، مولانا محمد طاہر توحیدی

ایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھا

تہران: ایران میں 15 سے 21 اگست کے دوران مجموعی طور پر 59 زلزلے ریکارڈ کیے گئے، جس کے بعد ملک میں زلزلہ خیزی سے متعلق تشویش میں اضافہ ہوگیا۔

تہران یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف جیو فزکس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 54 زلزلوں کی شدت 3 سے کم، 3 کی شدت 3 سے 4 جبکہ 2 زلزلوں کی شدت 4 سے 5 کے درمیان رہی۔

رپورٹ کے مطابق 19 اگست کو کرمانشاہ میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ صوبوں میں خراسان رضوی 13 زلزلوں کے ساتھ سب سے زیادہ متاثر ہوا، جبکہ کرمانشاہ اور کرمان میں 7،7 اور سمنان میں 6 زلزلے ریکارڈ کیے گئے۔

تہران یونیورسٹی کے مطابق مارچ 2025 سے مارچ 2026 تک ایران میں 2.5 سے زیادہ شدت کے 2 ہزار 380 زلزلے ریکارڈ کیے گئے، جن میں 910 زلزلوں کی شدت 3 سے زیادہ، 130 کی شدت 4 سے زیادہ اور 15 زلزلوں کی شدت 5 سے زیادہ تھی۔

ایران دنیا کے زلزلہ خیز خطوں میں شمار ہوتا ہے اور ملک میں آنے والے زلزلوں کی بڑی تعداد کے باعث ماہرین کی جانب سے زلزلہ جاتی سرگرمیوں پر مسلسل نظر رکھی جاتی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *