Banner
Daily Sahafat Quetta
October 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی قومی و عسکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، میر ظہور بلیدیعوامی مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑدرگزر کرنا سیکھیںلاہور میں جدید تعمیراتی منصوبہ آئیرس ٹاور توجہ کا مرکز، سید زوار شاہ کی قیادت میں پیش رفتسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی جمہوری خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمخالفین کا پروپیگنڈا ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقروہڑی: بسم اللہ کالونی کے رہائشیوں کا مبینہ حملوں، تشدد اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج، انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہمیاں فاروق الطاف بھی چل بسے انا للہ وانا الیہ راجعونآئی جی ایف سی ساؤتھ کا بھتہ وصولی کے خلاف کارروائی کا اعلان خوش آئند ہے، بیروزگار یونینتمام بنیادی سہولیات سے محروم کوئٹہ مسائلستان بن چکا ہے، سید امان شاہجنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی قومی و عسکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، میر ظہور بلیدیعوامی مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑدرگزر کرنا سیکھیںلاہور میں جدید تعمیراتی منصوبہ آئیرس ٹاور توجہ کا مرکز، سید زوار شاہ کی قیادت میں پیش رفتسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی جمہوری خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمخالفین کا پروپیگنڈا ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقروہڑی: بسم اللہ کالونی کے رہائشیوں کا مبینہ حملوں، تشدد اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج، انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہمیاں فاروق الطاف بھی چل بسے انا للہ وانا الیہ راجعونآئی جی ایف سی ساؤتھ کا بھتہ وصولی کے خلاف کارروائی کا اعلان خوش آئند ہے، بیروزگار یونینتمام بنیادی سہولیات سے محروم کوئٹہ مسائلستان بن چکا ہے، سید امان شاہ

لاہور میں جدید تعمیراتی منصوبہ آئیرس ٹاور توجہ کا مرکز، سید زوار شاہ کی قیادت میں پیش رفت

لاہور منشا قاضی سے

رائیونڈ روڈ لاہور، الخبیر ٹاؤن کے قریب، مستقبل کا ایک شاندار اور جدید طرزِ تعمیر کا حامل منصوبہ “آئیرس ٹاور” سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

یہ منصوبہ سید زوار شاہ صاحب کے تعمیری منصوبہ ساز ذہن کا عکاس اور ان کی متحرک قیادت، وژن اور مؤثر حکمتِ عملی میں آگے بڑھ رہا ہے۔ سید زوار شاہ صاحب دوسری بار کاسمو کلب لاہور کے نو منتخب صدر بھی منتخب ہوئے ہیں، جو ان کی قائدانہ صلاحیتوں اور دوستوں کے اعتماد کا مظہر ہے۔- لاہور کی سب سے تیزی سے ترقی کرتی ہوئی لوکیشن — رائیونڈ روڈ، الخبیر ٹاؤن کے قریب جدید شہری تقاضوں کے مطابق ڈیزائن – سرمایہ کاری کے لیئے محفوظ اور روشن مستقبل کا موقع فراہم کیا گیا ہے ۔ سید زوار شاہ صاحب کا کہنا ہے کہ آئیرس ٹاور صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ مستقبل کی منصوبہ بندی ہے۔ اگر آپ اپنی فیملی کے مستقبل کے لیے کوئی مناسب اور دانشمندانہ فیصلہ کرنا چاہتے ہیں تو آئیرس ٹاور کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کریں اور اپنے بجٹ اور اہداف کے مطابق فیصلہ کریں۔ ان شاء اللہ، ان کی قیادت میں یہ منصوبہ لاہور کی رئیل اسٹیٹ میں ایک نیا معیار قائم کرے گا۔ کسی بھی سرمایہ کاری سے قبل اپنی مالی ضروریات، بجٹ اور قانونی پہلوؤں کا جائزہ ضرور لیں اور سائٹ کا وزٹ کریں۔

رابطہ برائے معلومات: آئیرس ٹاور، الخبیر ٹاؤن کے قریب، رائیونڈ روڈ لاہور

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *