Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وژن قابلِ تحسینجنوبی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو کمسن لڑکیاں بازیابکوہلو میں ہیپاٹائٹس کی صورتحال تشویشناک، سول سوسائٹی کی آگاہی واکپنجگور کے روشن مستقبل کیلئے نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ناگزیر ہے، چاکر صدیق بلوچصدر آصف علی زرداری بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک ‘لیختن شٹائن’ پہنچ گئے، ذرائعفنانس ایکٹ : غلط ان پٹ ٹیکس کریڈٹ پر 20 فیصد جرمانہ عائد ہوگاایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھاپمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاریبانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی ہیں کہ عمران خان بالکل فٹ ہیں: خواجہ آصفپاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے، بلال بن ثاقبوزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وژن قابلِ تحسینجنوبی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو کمسن لڑکیاں بازیابکوہلو میں ہیپاٹائٹس کی صورتحال تشویشناک، سول سوسائٹی کی آگاہی واکپنجگور کے روشن مستقبل کیلئے نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ناگزیر ہے، چاکر صدیق بلوچصدر آصف علی زرداری بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک ‘لیختن شٹائن’ پہنچ گئے، ذرائعفنانس ایکٹ : غلط ان پٹ ٹیکس کریڈٹ پر 20 فیصد جرمانہ عائد ہوگاایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھاپمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاریبانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی ہیں کہ عمران خان بالکل فٹ ہیں: خواجہ آصفپاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے، بلال بن ثاقب

نیپرا کے نئے کارکردگی قوانین، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں پر شکنجہ سخت

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے کارکردگی کے نئے اور وسیع معیار متعارف کرا دیے ہیں، جس کے تحت کمپنیوں کی نگرانی اور جواب دہی کا نظام مزید سخت ہوگا۔

نئے ضوابط کے تحت تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی کو بجلی کی قابلِ اعتماد فراہمی، صارفین کو خدمات، سرمایہ کاری، حفاظتی اقدامات اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سمیت مختلف شعبوں میں جانچا جائے گا۔

نیپرا کے نئے پرفارمنس اسٹینڈرڈز (ڈسٹری بیوشن) ریگولیشنز 2026 نے 2005 میں متعارف کرائے گئے پرانے کارکردگی فریم ورک کی جگہ لے لی ہے۔

نئے نظام کے ذریعے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی کو زیادہ جامع اور قابلِ پیمائش انداز میں جانچنے کے ساتھ ساتھ صارفین کو فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار میں بہتری لانے پر بھی توجہ دی جائے گی۔

نئے ضوابط کے تحت بجلی کی فراہمی میں بہتری، سرمایہ کاری، حفاظتی معیار اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق کمپنیوں کی کارکردگی کو باقاعدہ طور پر جانچا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *