Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

ملکی معیشت کیلیے بڑی خوشخبری؛ اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی نوید

اسلام آباد: پاکستان کے بحری شعبے میں 6 سے 9 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس سے ملکی معیشت اور علاقائی تجارت کو فروغ ملنے کی امید ہے۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور چوہدری کے مطابق سرمایہ کاری کی تجاویز میں کارگو ٹرمینلز، ایل این جی، آئل اور کنٹینر ٹرمینلز سمیت دیگر بڑے منصوبے شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی جغرافیائی اہمیت کو بروئے کار لاتے ہوئے عارضی متبادل کے بجائے مستقل علاقائی میری ٹائم ہب بننے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ مالی سال بحری شعبے سے ملک کو تقریباً 39.6 کروڑ ڈالر کا منافع حاصل ہوا۔

وفاقی وزیر کے مطابق نیشنل پورٹس ماسٹر پلان کے تحت بنکرنگ سہولیات، آف ڈاک ٹرمینلز اور اضافی ٹرانس شپمنٹ صلاحیت بھی تیار کی جا رہی ہے۔

جنید انور چوہدری نے کہا کہ حکومت کا مقصد بحری شعبے کا ملکی معیشت میں حصہ بڑھانے کے ساتھ اسے زرمبادلہ، صنعتی ترقی اور روزگار کا بڑا ذریعہ بنانا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت نے 2047 تک پاکستان کی میری ٹائم معیشت کو 100 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

حکومت کے مطابق بحری شعبے میں نئی سرمایہ کاری اور جدید منصوبوں سے پاکستان عالمی تجارت اور علاقائی روابط کے حوالے سے ایک اہم مرکز بن سکتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *