Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

پاکستانی آئل ریفائنریز اپ گریڈیشن کیلئے تیار، معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار

اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام پانچ آئل ریفائنریز ریفائنری اپ گریڈیشن پالیسی کے تحت معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار ہیں۔

وزیر پٹرولیم نے کراچی میں ریفائنریز کی انتظامیہ سے ملاقات کے دوران اپ گریڈیشن پالیسی پر عملدرآمد، مالی و آپریشنل کارکردگی اور ملکی توانائی سکیورٹی کا جائزہ لیا۔

انہوں نے بتایا کہ پانچوں ریفائنریز کے معاہدوں پر آئندہ ماہ کے آغاز میں دستخط متوقع ہیں، جبکہ منصوبوں سے 6 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری آنے کی توقع ہے۔

علی پرویز ملک کے مطابق ریفائنری اپ گریڈیشن کے بعد پاکستان میں یورو 5 معیار کا پٹرول اور ڈیزل تیار کیا جاسکے گا، جس سے درآمدی ایندھن پر انحصار کم ہوگا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ مقامی سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی پیداوار بڑھنے سے قیمتوں میں کمی میں بھی مدد مل سکتی ہے۔ حکومت ریفائنری اپ گریڈیشن پالیسی پر عملدرآمد میں درپیش مسائل کے حل کے لیے ریفائنریز کو سہولت فراہم کرے گی۔

ملاقات میں پارکو نے حب میں مجوزہ آئل سٹی کے منصوبے پر ہونے والی پیش رفت سے بھی وزیر پٹرولیم کو آگاہ کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *