Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظمسندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں پر غور، انتخابات سے متعلق اہم فیصلہکوالالمپور میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، روح پرور محفل کا انعقادبلوچستان کی انتظامی تقسیم اور مسائل کا حلنوشکی واقعہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے،پروفیسر حلیم صادق27 ستمبر کا لانگ مارچ سیاست کا رخ بدل دےگا،سید صادق آغاوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدمپانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظماسپتال کی تعمیر پر تنازع ، ہنگو میں جے یو آئی کے سابق تحصیل ناظم سمیت 3 افراد قتلطوفانی بارش سے راولپنڈی، اسلام آباد کے کئی علاقے زیر آب، 2 افراد جاں بحقپانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظمسندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں پر غور، انتخابات سے متعلق اہم فیصلہکوالالمپور میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، روح پرور محفل کا انعقادبلوچستان کی انتظامی تقسیم اور مسائل کا حلنوشکی واقعہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے،پروفیسر حلیم صادق27 ستمبر کا لانگ مارچ سیاست کا رخ بدل دےگا،سید صادق آغاوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدمپانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظماسپتال کی تعمیر پر تنازع ، ہنگو میں جے یو آئی کے سابق تحصیل ناظم سمیت 3 افراد قتلطوفانی بارش سے راولپنڈی، اسلام آباد کے کئی علاقے زیر آب، 2 افراد جاں بحق

قلات ٹول پلازہ کے قریب مسافر کوچ پر مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ، مسافر محفوظ، لاکھوں کا سامان لوٹ لیا

قلات ٹول پلازہ کے قریب مسافر کوچ پر مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ، مسافر محفوظ، لاکھوں کا سامان لوٹ لیا

قلات ٹول پلازہ کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانے والی انور موورز کی مسافر کوچ پر مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔

ذرائع کے مطابق مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر کوچ کو روک کر مسافروں سے نقدی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا اور واردات کے بعد فرار ہوگئے۔

واقعے کے بعد کوچ مالکان نے احتجاجاً قلات مڈوے کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو بند کردیا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر متعلقہ حکام نے کارروائی شروع کردی ہے، جبکہ مسلح ڈاکوؤں کی گرفتاری اور شاہراہ پر مسافروں کے تحفظ کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *