Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلان

میر عثمان گورگیج کی ہنہ اوڑک اور زیارت حملوں کی مذمت، دہشت گردی کے خلاف قومی اتحاد پر زور

انٹرنیشنل اوورسیز اکنامک کوریڈور کے ڈائریکٹر جنرل، سیاسی، قبائلی و سماجی رہنما میر عثمان گورگیج کا ہنہ اوڑک اور زیارت میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت

کوئٹہ(پ ر)انٹرنیشنل اوورسیز اکنامک کوریڈور کے ڈائریکٹر جنرل، سیاسی، قبائلی و سماجی رہنما میر عثمان گورگیج نے ہنہ اوڑک اور زیارت میں پیش آنے والے دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس افسران، اہلکاروں اور شہریوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں میر عثمان گورگیج نے کہا کہ دہشت گرد عناصر بلوچستان کے امن، ترقی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، تاہم قوم کے اتحاد، سیکیورٹی فورسز کی بہادری اور عوام کے تعاون سے ان کے تمام مذموم عزائم ناکام بنائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ دشمن قوتیں عوام اور ریاستی اداروں کے درمیان بداعتمادی پیدا کرنا چاہتی ہیں، لیکن محب وطن پاکستانی ایسی ہر سازش کو یکجہتی اور قومی اتحاد سے ناکام بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام اپنی پولیس، پاک افواج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف جاری جدوجہد میں ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے۔میر عثمان گورگیج نے کہا کہ دہشت گردی کسی ایک علاقے یا قوم کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے، جس کے خاتمے کے لیے قومی یکجہتی، عوامی تعاون اور ریاستی اداروں کی مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔انہوں نے شہداء کے درجات کی بلندی، لواحقین کے لیے صبرِ جمیل اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی قربانیاں ہمیشہ قوم کے لیے مشعلِ راہ رہیں گی اور ان کا خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *