Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانیپیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانی

جمعیت علماء اسلام کے عوامی اجتماعات میں جوق در جوق شرکت عوامی حمایت اور اعتماد کا واضح ثبوت ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق


کوئٹہ ()
جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، سینیئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، مرکزی مجلسِ فقہی کے سربراہ و ضلعی سرپرستِ اعلیٰ مفتی محمد روزی خان، حاجی بشیر احمد کاکڑ، مولانا حفیظ اللہ، مولانا محمد سلیمان، حافظ دوست محمد مدنی، مولانا عبدالبصیر، حافظ رشید احمد، حاجی محمد شاہ لالا، مفتی نیک محمد فاروقی اور حاجی نعمت اللہ اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام آج بھی اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے جمعیت علماء اسلام پر بھرپور اعتماد رکھتے ہیں۔ جماعت کے عوامی اجتماعات میں عوام کی جوق درجوق شرکت اس بات کی عکاس ہے کہ عوامی حمایت اعتماد اور قوت کا مرکز آج بھی جمعیت علماء اسلام ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت کی عوامی قوت نے مخالفین کی سیاسی بے چینی میں اضافہ کردیا ہے جس کے باعث بعض حلقے بے بنیاد تنقید اور منفی پروپیگنڈے کا سہارا لے رہے ہیں۔ تاہم عوام بخوبی جانتے ہیں کہ جمعیت علماء اسلام نے ہر دور میں عوامی مسائل صوبے کے حقوق جمہوری اقدار اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے مؤثر اور اصولی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کی قیادت نے ہمیشہ ہر فورم پر بلوچستان اور اس کے عوام کے حقوق کی بھرپور نمائندگی کی ہے۔ عوام کا غیر متزلزل اعتماد اور محبت جماعت کے لیے باعثِ فخر اور ایک عظیم ذمہ داری ہے جسے ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا۔ جمعیت علماء اسلام عوامی امنگوں کی ترجمانی اسلامی اقدار کے فروغ اور عوامی حقوق کے حصول کے لیے اپنی جدوجہد پوری قوت اور استقامت کے ساتھ جاری رکھے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *