Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

شاہین پبلک ایلمینٹری اسکول میرواہ گورچانی میں “یومِ معرکۂ حق” پروقار تقریب کے ساتھ منایا گیا

شاہین پبلک ایلمینٹری اسکول میرواہ گورچانی میں “یومِ معرکۂ حق” پروقار تقریب کے ساتھ منایا گیا

طلباء و طالبات نے نعروں اور تقاریر سے آپریشن بنیان مرصوص کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

میرواہ گورچانی(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق شاہین پبلک ایلمینٹری اسکول میرواہ گورچانی میں 10 مئی کو “یومِ معرکۂ حق” کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوا-تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسکول کے پرنسپل عبد الجبار چوہان نے کہا کہ 10 مئی 2025 کو افواجِ پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص کے ذریعے ملک کا دفاع کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔ بنیان مرصوص کا مطلب “سیسہ پلائی ہوئی دیوار” ہے اور آج ہمارے بچے تعلیم، سچائی اور اتحاد کی دیوار بنیں گے انہوں نے کہا کہ ہمارا معرکہ حق یہ ہے کہ ہم اپنے بچوں کو سچا ایمان دار اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے والہانہ محبت کرنے والا پکا سپاہی بنائیں تقریب کے اختتام پر شہدائے پاکستان کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور بچوں نے “ہم ہیں بنیان مرصوص” کے فلک شگاف نعرے لگائے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *