Banner

نور العین پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا اسلام آباد کی فوکل پرسن مقرر

Share

Share This Post

or copy the link


اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شعب? ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ اسلام آباد میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں محترمہ نور العین کو فوکل پرسن (رابطہ کار) مقرر کر دیا گیا ہے۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ تقرری 20 اپریل 2026 سے مو¿ثر ہوگی۔ محترمہ نور العین پارٹی کی پالیسیوں اور مقاصد کے مطابق ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ سے متعلق سرگرمیوں کی مو¿ثر نگرانی، تنظیم اور رابطہ کاری کی ذمہ دار ہوں گی۔یہ تقرری مجاز اتھارٹی کی منظوری سے عمل میں لائی گئی ہے، جبکہ اعلامیہ ریاض علی ت±وری کوآرڈینیٹر، پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ اسلام آباد کی جانب سے جاری کیا گیا۔اپنے ردِعمل میں محترمہ نور العین نے پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس ذمہ داری کو ایک اعزاز سمجھتی ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ کے ذریعے پارٹی کے پیغام کو مو¿ثر انداز میں عوام تک پہنچانے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گی۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ وہ اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے پارٹی کی ڈیجیٹل موجودگی کو مزید مستحکم بنائیں گی۔سیاسی و سماجی حلقوں نے اس تقرری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے پارٹی کی ڈیجیٹل سرگرمیوں میں نئی جدت اور تیزی آئے گی

نور العین پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا اسلام آباد کی فوکل پرسن مقرر

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us