Banner
Daily Sahafat Quetta
November 10, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
لورالائی: یومِ اقبال کی مناسبت سے بی آر سی کالج اور یونیورسٹی آف لورالائی کے درمیان فٹبال میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد بی آر سی کالج نے میدان مار لیافارم 47 کی پیدا کردہ بلوچستان حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہے، مولانا قاری مہراللہبیوٹمز یونیورسٹی میں طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ بند کیا جائے، داؤد شاہ کاکڑنئے صوبوں کا قیام سیاسی بحران کا حل نہیں، جمہوری عمل بحال کیا جائے، مولانا عبدالقادر لونیڈاکٹر اقراء راشد کی خدمات سے منڈی مدرسہ ہسپتال میں نمایاں بہتریمعروف خاتون صحافی سیدہ نصرت نقوی کو اعزازی شیلڈ پیش، صحافتی و سماجی خدمات کا اعترافوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار جلیل احمد کو بجلی کے بل پر 53160 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیاکبیر والا: دربار حضرت بابا علی اصحابؒ کے سالانہ میلے میں کبڈی کے شاندار مقابلے، نامور کھلاڑیوں کی بھرپور شرکتبارہ سال بعد انٹرمیڈیٹ کے دوستوں کا شاندار ملاپ، شاہ جمال میں یادوں، محبت اور قہقہوں کی محفل سج گئیکوالالمپور میں کینسر سروائیورز کے اعزاز میں تقریب، بریسٹ اور چائلڈ کینسر آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقادلورالائی: یومِ اقبال کی مناسبت سے بی آر سی کالج اور یونیورسٹی آف لورالائی کے درمیان فٹبال میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد بی آر سی کالج نے میدان مار لیافارم 47 کی پیدا کردہ بلوچستان حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہے، مولانا قاری مہراللہبیوٹمز یونیورسٹی میں طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ بند کیا جائے، داؤد شاہ کاکڑنئے صوبوں کا قیام سیاسی بحران کا حل نہیں، جمہوری عمل بحال کیا جائے، مولانا عبدالقادر لونیڈاکٹر اقراء راشد کی خدمات سے منڈی مدرسہ ہسپتال میں نمایاں بہتریمعروف خاتون صحافی سیدہ نصرت نقوی کو اعزازی شیلڈ پیش، صحافتی و سماجی خدمات کا اعترافوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار جلیل احمد کو بجلی کے بل پر 53160 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیاکبیر والا: دربار حضرت بابا علی اصحابؒ کے سالانہ میلے میں کبڈی کے شاندار مقابلے، نامور کھلاڑیوں کی بھرپور شرکتبارہ سال بعد انٹرمیڈیٹ کے دوستوں کا شاندار ملاپ، شاہ جمال میں یادوں، محبت اور قہقہوں کی محفل سج گئیکوالالمپور میں کینسر سروائیورز کے اعزاز میں تقریب، بریسٹ اور چائلڈ کینسر آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقاد

بارہ سال بعد انٹرمیڈیٹ کے دوستوں کا شاندار ملاپ، شاہ جمال میں یادوں، محبت اور قہقہوں کی محفل سج گئی

8 نومبر کو شاہ جمال میں منعقدہ گیٹ ٹوگیدر میں 20 سے 25 پرانے دوستوں کی شرکت، تعلیمی دور کی یادیں تازہ، آئندہ بھی رابطے برقرار رکھنے کا عزم

مظفرگڑھ (رپورٹ رانا رضوان احمد) شاہ جمال ہائر سیکنڈری سکول کے انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے سابق طلبہ تقریباً 12 سال بعد ایک بار پھر یکجا ہوگئے۔ 8 نومبر 2026ء کو احمد کیفے سینٹر شاہ جمال میں منعقدہ شاندار گیٹ ٹوگیدر میں 20 سے 25 دوستوں نے شرکت کی، جہاں محبت، خلوص، قہقہوں اور ماضی کی حسین یادوں نے محفل کو یادگار بنا دیا۔ تقریب کا اہتمام محمد مختیار عرف وڈا بھیرہ اور نوید خان مستوئی کی خصوصی کاوشوں سے ممکن ہوا، جبکہ میزبان حاجی احمد نے بہترین میزبانی کی۔ تلاوتِ کلام پاک سے شروع ہونے والی تقریب میں دوستوں نے اپنے تعارف، موجودہ پیشہ ورانہ مصروفیات اور کامیابیوں کا تبادلہ کیا، جبکہ تعلیمی دور کی شرارتوں، اساتذہ اور کلاس روم کے دلچسپ واقعات پر خوبصورت یادیں تازہ کی گئیں۔ پاک فوج، پولیس، وکالت، طب، سرکاری ملازمت اور کاروبار سمیت مختلف شعبوں سے وابستہ دوستوں نے ایک دوسرے سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا۔ شاہد فریدی نے کلیکشن، کھانے کے آرڈرز اور انتظامی امور بخوبی سنبھالے، جبکہ تاخیر سے پہنچنے والوں کے لیے سوا دو لیٹر بوتل کا دلچسپ جرمانہ بھی محفل کی رونق بنا رہا۔ شرکاء نے عزم ظاہر کیا کہ وقت اور مصروفیات چاہے کتنی ہی بڑھ جائیں، دوستی کے انمول رشتے برقرار رہیں گے اور آئندہ بھی ایسی تقریبات کا انعقاد جاری رکھا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *