Banner
Daily Sahafat Quetta
September 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاکافغان طالبان رجیم کی پاکستان میں حملے کی کوشش، پاک فوج نے تمام ڈرونز گرا دیےملکی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ہوگئی، نجی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہپاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات آج سے شروع؛ 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکانبلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خواتین و بچوں سمیت 103 افغان زیرِحراست2025 کا پاک بھارت تنازع یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے، اسحاق ڈارپاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کی تاریخی، سکیورٹی اور جغرافیائی سیاسی وجوہاتیلٹا کا تاریخی دھوکہ اور افغانستان کی جنگجویانہ خودداریمہنگائی، بے روزگاری اور اینٹی کرپشناوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کی سنوائی، ضلعی انتظامیہ کا فوری حل کی یقین دہانیبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاکافغان طالبان رجیم کی پاکستان میں حملے کی کوشش، پاک فوج نے تمام ڈرونز گرا دیےملکی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ہوگئی، نجی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہپاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات آج سے شروع؛ 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکانبلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خواتین و بچوں سمیت 103 افغان زیرِحراست2025 کا پاک بھارت تنازع یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے، اسحاق ڈارپاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کی تاریخی، سکیورٹی اور جغرافیائی سیاسی وجوہاتیلٹا کا تاریخی دھوکہ اور افغانستان کی جنگجویانہ خودداریمہنگائی، بے روزگاری اور اینٹی کرپشناوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کی سنوائی، ضلعی انتظامیہ کا فوری حل کی یقین دہانی

الیکٹرک بائیک اسکیم کی قرعہ اندازی مکمل، کامیاب امیدواروں کا اعلان


کوئٹہ(پ ر) چیف منسٹر بلوچستان الیکٹرک بائیک اسکیم کے پہلے فیز کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی پیر کے روز کردی گئی ہے قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے تمام درخواست دہندگان کو ان کے فارم میں فراہم کردہ رابطہ نمبر پر بذریعہ ایس ایم ایس مطلع کر دیا گیا ہے درخواست دہندگان آفیشل ویب سائٹhttps://ebikes.finance.gob.pkپر بھی اپنی درخواست کا اسٹیٹس چیک کر سکتے ہیں حکام کے مطابق یہ کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی مکمل طور پر شفاف تھی جس میں کسی بھی قسم کی سفارش یا پسند و ناپسند کا انسانی عمل دخل شامل نہیں تھا قرعہ اندازی کے بعد ضروری کارروائی کی تکمیل پر کامیاب درخواست دہندگان کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی شروع کردی جائے گی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تمام کامیاب درخواست دہندگان کو مبارکباد دی ہے انہوں نے کہا کہ جن افراد کا نام اس قرعہ اندازی میں نہیں نکلا وہ اسکیم کے دوسرے مرحلے میں دوبارہ رجوع کر سکتے ہیں واضح رہے کہ چیف منسٹر الیکٹرک بائیک منصوبہ طلبہ، ورکنگ ویمن اور عوام الناس کو بہتر اور سستی سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ اس منصوبے سے نہ صرف ایندھن کے متبادل کے طور پر الیکٹرک چارجنگ کو فروغ ملے گا بلکہ آسان اقساط پر سبسڈائزڈ الیکٹرک بائیکس فراہم کرکے عوام کو معاشی ریلیف بھی دیا جائے گا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *