Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
موسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

جویریہ صدیق آئی ایف جے کی جینڈا کو آرڈینٹر منتخب

جویریہ صدیق آئی ایف جے کی جینڈا کو آرڈینٹر منتخب

یاد رہے وہ علاقائی صنفی کوآرڈینیٹر کے طور پر خدمات انجام دیں گی۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستانی صحافی جویریہ صدیق نے 2026-29کی تین سالہ مدت کیلئے انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے )کے جینڈر کونسل کا انتخاب جیت لیا۔اور وہ ایشیا پیسیفک کیلئے ریجنل جینڈر کوآرڈینیٹر(علاقائی صنفی کوآرڈینیٹر)کے طور پر خدمات انجام دیں گی۔جویریہ کالم نگار، مصنفہ اور فوٹوگرافر ہیں جنہیں پارلیمنٹ، دفاع، ہوا بازی اور انسانی حقوق سمیت مختلف موضوعات پر رپورٹنگ کاتجربہ ہے ۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *