Banner
Daily Sahafat Quetta
September 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گوادر میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم، 2 جاں بحقتربت: اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیکوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیاسندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیاسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہخود اعتمادیبلوچستان میں لرزہ خیز واقعہ، 15 سالہ بیوی شوہر کے ہاتھوں قتلحکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدیوفاقی حکومت کا پینشن کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاکگوادر میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم، 2 جاں بحقتربت: اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیکوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیاسندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیاسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہخود اعتمادیبلوچستان میں لرزہ خیز واقعہ، 15 سالہ بیوی شوہر کے ہاتھوں قتلحکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدیوفاقی حکومت کا پینشن کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک

خود اعتمادی

خود اعتمادی
تحریر،حافظہ قرة العین

خود اعتمادی ایک ایسی کیفیت ہے جس میں انسان خود پر،اپنی صلاحیتوں پر اور اپنے فیصلوں پر یقین رکھتا ہے ایک خود اعتماد انسان مشکلات سے لڑتا ہے ،۔غلطیوں سے سبق سیکھتا ہے اور اپنی خوبیوں اور خامیوں سے بخوبی واقف ہوتا ہے وہ جزباتی اور جسمانی طور پر اپنی اچھی دیکھ بھال کرتا ہے۔ خود کی عزت کرنا جانتا ہے

بہت سے لوگوں میں خود اعتمادی کی کمی ہوتی ہے

مثال کے طور پر
ایسے لوگ جنھیں بچپن میں بار بار مار پیٹ،ڈانٹ ڈپٹ اور تنقید کا سامنا رہا ہو

بہت زیادہ شرمیلے لوگ

بار بار ناکام ہونے والے لوگ

جو لوگ بار بار اپنا موازنہ دوسرے لوگوں سے کرتے رہتے ہیں

اپنی صلاحیتوں پر شک کرنے والے لوگ

دوسروں کی رائے کو اپنی رائے سے زیادہ اہمیت دینے والے لوگ

خود اعتمادی کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے

روزانہ کی بنیاد پر مسلسل پریکٹس کرنے سے خود اعتمادی میں اضافہ ہو سکتا ہے

اپنی غلطیوں اور ناکامیوں کو ہار مت سمجھیں ان سے سبق سیکھیں

اپنی صلاحیتوں اور خود پر یقین رکھیں

دوسرے لوگوں سے اپنا موازنہ نہ کریں بلکہ خود پر اور اپنی ترقی پر توجہ دیں

اپنی چھوٹی چھوٹی کامیابیوں پر خود کو شاباش دیں اور
اپنی حوصلہ افزائی کریں

مثبت سوچ اپنائیں اور خود سے مثبت جملے کہیں کے میں کر سکتا ہوں ، اور میں کوشش کروں گا

اپنی خوبیوں کو پہچانیں اور ان کی ایک فہرست بنائیں

شکر گزاری کی عادت اپنائیں

کو ی نا کوئی نیا کام یا ہنر سیکھنے کی کوشش کریں

دوسروں کے ساتھ بات چیت کرتے وقت نظریں ملائیں

ماضی کو قبول کریں اور مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *