Banner
Daily Sahafat Quetta
September 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیاسندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیاسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہخود اعتمادیبلوچستان میں لرزہ خیز واقعہ، 15 سالہ بیوی شوہر کے ہاتھوں قتلحکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدیوفاقی حکومت کا پینشن کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاکاسرائیل کے گرد گھیرا تنگ: یورپ دور، مسلم دنیا نئی صف بندی میںنصف صدی بعد خاتون کو وراثتی جائیداد کیس میں ریلیف مل گیاکوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیاسندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیاسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہخود اعتمادیبلوچستان میں لرزہ خیز واقعہ، 15 سالہ بیوی شوہر کے ہاتھوں قتلحکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدیوفاقی حکومت کا پینشن کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاکاسرائیل کے گرد گھیرا تنگ: یورپ دور، مسلم دنیا نئی صف بندی میںنصف صدی بعد خاتون کو وراثتی جائیداد کیس میں ریلیف مل گیا

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہ

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 3 روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 404 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 62 ہزار 936 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے سے 3 لاکھ 96 ہزار 893 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں چاندی کی فی اونس قیمت 72 سینٹس اضافے کے بعد 66 ڈالر 62 سینٹس ہوگئی۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 72 روپے اضافے سے 7 ہزار 141 روپے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 62 روپے بڑھ کر 6 ہزار 122 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں اقتصادی حالات اور کرنسیوں کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں بھی مسلسل تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *