Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

واڑی میں پولیس کا سلطان آباد میں گھر پر چھاپہ

واڑی میں پولیس کا سلطان آباد میں گھر پر چھاپہ

اس موقع پر بھاری مقدار میں ہیوی اسلحہ کے کارتوس برآمد کیے گئے۔

دیر اپر(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق واڑی میں پولیس کا سلطان آباد میں گھر پر چھاپہ ۔بھاری مقدار میں ہیوی اسلحہ کے کارتوس برآمد کرلئے گئے ڈی پی او اسلم نواز خان کے مطابق سیڑھئی اور کرپاٹ جنگ کے لئے بھاری تعداد میں کارتوس لے جانے کی اطلاع پرسرکل ڈی ایس پی فخر عالم خان کے قیادت میں ایس ایچ او تاج محمد اور ایڈیشنل ایس ایچ او سلطان رحمان خان سب انسپکٹر احسان الحق نے سلطان آباد میں سمیع اللہ س نامی شخص جس کا تعلق سیڑھی حال سلطان آباد سے ہے کے گھر پر چھاپہ مارکر ہیوی اسلحہ زیوک کے 380 عدد کارتوس برآمد کرکے ملزم کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا ہے جس کے خلاف تھانہ واڑی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *