Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

سونا آج پھر مہنگا ہوگیا، قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج منگل کے روز بھی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 28 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4,560 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ کے اثرات کے تحت مقامی صرافہ بازاروں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 2,800 روپے کا اضافہ ہوا اور نئی قیمت 4,78,762 روپے پر پہنچ گئی۔

اسی طرح مقامی سطح پر فی 10 گرام سونا 2,401 روپے مہنگا ہو کر 4,10,461 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 73 ڈالر تک بڑھ گئی، جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 260 روپے مہنگی ہو کر 7,784 روپے اور فی 10 گرام چاندی 223 روپے بڑھ کر 6,673 روپے کی سطح پر آ گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، جو بڑھتی ہوئی عالمی طلب اور عالمی مارکیٹ کے رجحانات کی عکاسی کرتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *