Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار، مٹی کا تیل اور جیٹ فیول مہنگا

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھتے ہوئے مٹی کے تیل اور جیٹ فیول مہنگا کر دیا

وزیراعظم کے اعلان کے بعد جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 321 روپے 17 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 66 پیسے اضافہ کر کے اسے 433 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔

اسی طرح جیٹ فیول کی قیمت میں بھی مسلسل پانچویں بار اضافہ کرتے ہوئے 5 روپے بڑھا دیے گئے ہیں، جس کے بعد نئی قیمت 476 روپے 97 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ یکم مارچ سے اب تک جیٹ فیول کی قیمت میں مجموعی طور پر 288 روپے فی لیٹر اضافہ ہو چکا ہے۔

حکام کے مطابق قیمتوں کے فرق کو پورا کرنے کے لیے ادائیگی حکومت خود کرے گی، جبکہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کی صورت میں عوام کو ریلیف دینے اور ٹارگٹڈ سبسڈی کے نظام کو جلد حتمی شکل دینے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *